کشمیر میں 6 سے8 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی، 9 سے 12 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں 6 سے8 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی، 9 سے 12 مئی تک موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر،5 مئی : وادی کشمیر میں خشک مگر ابر آلود موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 6 سے 8 مئی تک کئی مقامات پر بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا بعد ازاں وادی میں موسمی صورتحال بہتر […]

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔ 20 اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جی۔ 20 اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سری نگر میں جی۔20اِجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، سیکرٹری مرکزی وزارتِ سیاحت اروند سنگھ ( بذریعہ ورچیول موڈ ) ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف […]

پریس بیان

پریس بیان

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے رام بن کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے ۔ اُنہوں نے حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اِظہار کیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” سناسر کے ایک ہوٹل میں […]

تولہ مولہ گاندر بل میں محفل ِ مشاعرہ کا انعقاد ایشین میل کمنیکیشنزاور مرکز فکر وفن نے کیا اہتمام ،معروف شعراءنے پیش کیا اپنا کلام

تولہ مولہ گاندر بل میں محفل ِ مشاعرہ کا انعقاد ایشین میل کمنیکیشنزاور مرکز فکر وفن نے کیا اہتمام ،معروف شعراءنے پیش کیا اپنا کلام

شوکت ساحل گاندر بل : تولہ مولہ گاندر بل میں جمعرات کو ایک محفل ِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں وادی کشمیر کے ایک درجن کے قریب شعراءنے اپنا کلام پیش کیا ۔اس ادبی تقریب کا اہتمام ایشین میل کمنیکیشنزاور مرکز فکر وفن نے باہمی اشتراک سے کیا ۔ یہ ادبی تقریب ومشاعرہ […]

سری نگر میں نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی، لاش باز یاب

سری نگر میں نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی، لاش باز یاب

سری نگر،4 مئی: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پی سی ڈیپو برتھنہ کے نزدیک 25سالہ نوجوان نے مبینہ طورپر دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی ۔ پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے نوجوان کی لاش کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر آپریشن شروع کیا اور ایک گھنٹے کے بعد لاش کو […]

سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: فوج

سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: فوج

سری نگر، 4 مئی: فوج کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے در اندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مژھل سیکٹر میں تین مئی کے آپریشن کو کامیابی سے انجام دیتے ہوئے دو ملی ٹنٹوں کو مار گرایا گیا۔ ان باتوں کا اظہار برگیڈئر ونود […]

بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

سری نگر، 4 مئی : بارہمولہ پولیس نے پٹن علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی پی او پٹن محمد نواز کی نگرانی […]

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کی پیش گوئی

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارشوں کی پیش گوئی

سری نگر، 4 مئی: وادی کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 5 مئی کو موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اس دوران دوپہر کے بعد بارشوں کے مختصر مرحلے […]

جموں وکشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر 4 مئی :قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں وکشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے جمعرات کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ اور صوبہ […]

کریری بارہ مولہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو مقامی ملی ٹینٹ مارے گئے: اے ڈی جی پی

کریری بارہ مولہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو مقامی ملی ٹینٹ مارے گئے: اے ڈی جی پی

سری نگر،4 مئی: شمالی کشمیر کے کریری بارہ مولہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے تصادم آرائی کے دوران دو مقامی ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ مہلوک ملی ٹینٹوں نے امسال مارچ کے مہینے میں لشکر طیبہ میں شمولیت اختیا رکی تھی […]