جموں ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل عمارت کا نام مہاراجہ ہری سنگھ کے نام پر رکھا جائے: ڈاکٹر کرن سنگھ

جموں ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل عمارت کا نام مہاراجہ ہری سنگھ کے نام پر رکھا جائے: ڈاکٹر کرن سنگھ

سری نگر/ سینئر کانگریس لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے نام اپنے ایک مکتوب میں جموں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا نام ان کے والد مہاراجہ ہری سنگھ کے نام پر رکھنے کو کہا ہے۔ کرن سنگھ جموں و کشمیر کے آخری راجہ مہاراجہ ہری سنگھ […]

سیکورٹی فورسز کا راجوری کے تھنہ منڈی علاقے کا محاصرہ، بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

سیکورٹی فورسز کا راجوری کے تھنہ منڈی علاقے کا محاصرہ، بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

جموں/سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے کو دوران شب ہی محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات کو تھنہ منڈی کے […]

فوجی جوان قوم کے سپر (شیلڈ) ہیں: وزیر اعظم مودی کا راجوری میں سرحد پر فوجی جوانوں سے خطاب

فوجی جوان قوم کے سپر (شیلڈ) ہیں: وزیر اعظم مودی کا راجوری میں سرحد پر فوجی جوانوں سے خطاب

جموں/ دیوالی کا تہوار فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا۔ اس موقع پرجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی جوان […]

روشنی کے تہوار دیوالی پر ملک بھر میں جوش و خروش، عوام کو اہم شخصیات کی مبارکباد

روشنی کے تہوار دیوالی پر ملک بھر میں جوش و خروش، عوام کو اہم شخصیات کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا، ’’دیوالی کے مبارک موقع پر ملک کے باشندگان کو دلی مبارک باد۔ میری تمنا ہے کہ یہی روشنی کا تہوار آپ کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی لے کر آئے۔ نئی دہلی: جموں وکشمیر سمیت ملک بھر میں آج روشنی کا تہوار دیوالی منایا جا رہا […]

فوجی جوانوں کیساتھ دیوالی منانے پہنچنے وزیراعظم نوشہرہ راجوری

فوجی جوانوں کیساتھ دیوالی منانے پہنچنے وزیراعظم نوشہرہ راجوری

راجوری/وزیر اعظم ہند نریندر مودی آج صبح راجوری کے نوشہرہ سیکٹر پہنچے ،جہاں وہ فوجی جوانوں کیساتھ روشنیوں کا تہوار دیوالی منائیں گے ۔ وزیر اعظم نوشہرہ سیکٹر راجوری میں فوجی جوانوں کیساتھ دیوالی منائیں گے ۔وہ آج صبح جموں کے ٹیکنکل ائر پورٹ پر پہنچے ،جہاں سے وہ نوشہرہ کے لئے روانہ ہوئے ۔سال […]

جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کا جموں میں بی جے پی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کا جموں میں بی جے پی کے خلاف احتجاج

جموں/ جموں و کشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی نے بدھ کے روز یہاں بی جے پی کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں کا الزام تھا کہ بی جے پی مذہب کے نام پر سیاست کرکے ملک کو توڑنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ بی جے پی […]

جموں و کشمیر یونائیٹڈ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کا جموں میں احتجاج

جموں و کشمیر یونائیٹڈ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کا جموں میں احتجاج

جموں/ جموں و کشمیر یونائیٹڈ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن (جے کے یو ایس ٹی اے) نے منگل کے روز یہاں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی ’ہمارے ساتھ انصاف کرو انصاف کرو‘ وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ ان کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ سکولوں میں پرائمری سطح کے کلاسز بھی جلد […]

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے معاملات 750 کے ہندسے کو عبور کر گئے

جموں و کشمیر میں ڈینگی کے معاملات 750 کے ہندسے کو عبور کر گئے

جموں/ جموں و کشمیر یونین ٹریٹری میں ڈینگی کے معاملات 750 کے ہندسے کو عبور کر گئے ہیں اور سب سے زیادہ 505 معاملات ضلع جموں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے ڈینگی بیماری پر قابو پانے کی خاطر بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کی ہے جس کے تحت […]

‘آئی لو جموں’ سیلفی پوائنٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

‘آئی لو جموں’ سیلفی پوائنٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

جموں/ اپنی نوعیت کے پہلے سیلفی پوائنٹ ‘آئی لو جموں’ کے افتتاح سے مندروں کا شہر جموں لوگوں خاص کر سیاحوں کے لئے توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ سلفی پوائنٹ جموں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت شہر کے بی سی روڈ پر متعارف کیا گیا ہے اور اس کے تحت ڈوگرہ چوک سے […]

رام بن سڑک حادثے میں بارہمولہ کا نوجوان جان بحق

رام بن سڑک حادثے میں بارہمولہ کا نوجوان جان بحق

جموں/ جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ہفتے کی صبح ایک سڑک حادثے میں بارہمولہ کے نوجوان کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں سے سری نگر جا رہی ایک کار بانہال کے مگر کوٹ علاقے کے نزدیک سڑک سے لڑھک کر قریب دو سو فٹ گہری کھائی […]