پانچویں دور کی بات چیت آج، کسانوں نے بڑھایا دباؤ

پانچویں دور کی بات چیت آج، کسانوں نے بڑھایا دباؤ

نئی دہلی، / زرعی اصلاحاتی قوانین کے بارے میں کسانوں اور حکومت کے مابین ہفتے کے روز پانچویں دور کی بات چیت ہوگی جبکہ کسان تنظیموں نے بھارت بند کی پکار دیکر دباؤ بڑھایا ہے۔ کسان تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر تین نئے زرعی قوانین منسوخ نہیں ہوئے تو 8 دسمبر کو بھارت بند […]

آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا مخالف ٹیکہ تیار ہو گا: وزیراعظم مودی

آئندہ کچھ ہفتوں میں کورونا مخالف ٹیکہ تیار ہو گا: وزیراعظم مودی

یو این آئی نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ کورونا مخالف ویکسین اگلے کچھ ہفتوں میں تیار ہوجائے گی اور اس کے تیار ہونے کے بعد ملک میںٹیکہ کاری کا کام شروع ہوجائے گا۔ مودی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین عوامی صحت کو ترجیحات تسلیم کرکے ریاستوں […]

باندہ:سڑک حادثے میں 7کی موت،2زخمی

باندہ:سڑک حادثے میں 7کی موت،2زخمی

باندہ:/ اترپردیش کے ضلع باندہ کے کوتوالی دیہات تھانہ علاقے میں جمعرات کی رات روڈ ویز بس کی زد میں آکر آٹو سوار سات افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس سرکل افسر شہر آلوک مشر نے بتایا کہ باندہ۔کانپور شاہراہ پر جمالپور گاؤں کے نزدیک یہ حادثہ اس وقت پیش آیا […]

کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ کے قریب، 90 لاکھ صحت مند

کورونا متاثرین کی تعداد 96 لاکھ کے قریب، 90 لاکھ صحت مند

نئی دہلی//ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کچھ دن سے کمی کے باوجود متاثرہ افراد کی تعداد 96 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے وہیں اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ کر 90 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ پچھلے پانچ دنوں سے کرونا کے نئے معاملے 40 ہزار سے کم […]

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں ریڈ الرٹ، پروازیں منسوخ، تعطیل کا اعلان

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں ریڈ الرٹ، پروازیں منسوخ، تعطیل کا اعلان

جنوبی ہند کے سمندر پر اس وقت گردابی طوفان ’بوریوی‘ کا خطرہ منڈلا رہا ہے، یہ طوفان آج کیرالہ اور تمل ناڈو کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے، جس کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے چنئی / ترواننت پورم: جنوبی ہند کے سمندر پر اس وقت گردابی طوفان ’بوریوی‘ کا خطرہ منڈلا […]

تیسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

تیسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی// چین کی مانگ میں اضافے سے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں سرخی سےسرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روز مسلسل تیسرے روز بھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ آج ملک کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل میں 21 سے 24 اور پٹرول میں 17 سے 20 […]

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں الرٹ جاری، جمعہ کے روز ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں الرٹ جاری، جمعہ کے روز ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے ترنکومالی پہنچنے کے بعد بوریوی کے آج خلیجِ منار اور تمل ناڈو میں کنیا کماری کی جانب پیش قدمی کرنے کا امکان ہے۔ چنئی: گردابی طوفان ’نیوار‘ کے بعد ایک اور طوفان جنوبی ہند کے ساحلوں کی طرف پیش قدمی […]

رکن پارلیمنٹ دیا کمار کی رپورٹ کورونا پازیٹو

رکن پارلیمنٹ دیا کمار کی رپورٹ کورونا پازیٹو

جےپور/ راجستھان میں راج سمند کی رکن پارلیمنٹ دیا کمار کی رپورٹ کورونا پازیٹو آئی ہے۔یہ اطلاع بدھ کی دیر رات انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اور دیگر فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعہ دی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی جنرل سکیرٹری دیا کمار نے پچھلے دنوں اپنے رابطے میں آئے لوگوں کو کورونا ٹیسٹ کرانے […]

دوسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

دوسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی،/ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود، گھریلو بازار میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کے روز ملک کے چار بڑے میٹرو میں مسلسل دوسرے روز بھی پٹرول کی قیمت میں 15 سے 17 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 18 سے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا […]

اٹارنی جنرل کی خواتین ججوں کی تعداد بڑھانے کی وکالت

اٹارنی جنرل کی خواتین ججوں کی تعداد بڑھانے کی وکالت

نئی دہلی// اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے خواتین پر بڑھتے تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے عدالتوں میں خاتون ججوں کی تعداد بڑھانے کی وکالت کی ہے مسٹر وینوگوپال نے ملزم کو متاثرہ سے راکھی بندھوانے کی شر ط پر ضمانت دیئے جانے کے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف دائر […]