راہل نے پوچھا،’کسانوں کو کتنی قربانی دینی ہوگی‘

راہل نے پوچھا،’کسانوں کو کتنی قربانی دینی ہوگی‘

نئی دہلی/ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت شدید ٹھنڈ کے باوجود تحریک کرنے کے لئے مجبور کسانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہے اس لئے اسے بتانا چاہئے کہ کسانوں کو ابھی کتنی قربانی دینی ہوگی۔‘‘ کانگریس مواصلاتی محکمے کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا،’’پچھلے 17دنوں […]

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح پونے چار فیصد سے بھی کم

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح پونے چار فیصد سے بھی کم

نئی دہلی/گذشتہ کئی دنوں سے ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نشیب و فراز کے درمیان کوروناوائرس سے صحتمند ہونے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کے باعث فعال کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور اس کی شرح چار فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔ جمعہ کے روز وزارت […]

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کررہی ہے: راہل

مودی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کررہی ہے: راہل

نئی دہلی،  سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی ہے اور وہ من مانی کرکے انسانیت کے خلاف جرم کررہی ہے مسٹر گاندھی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’مودی حکومت غریبوں کے بنیادی حقوق […]

مودی نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا

مودی نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا مسٹر مودی نے اس تاریخی موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں بھومی پوجن کے بعد ایک بجکر 11 منٹ پر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی کابینہ کے متعدد سینئر […]

مرکزی کابینہ کا اجلاس:خود انحصار ہندوستان روزگار اسکیم کو منظوری

مرکزی کابینہ کا اجلاس:خود انحصار ہندوستان روزگار اسکیم کو منظوری

یو این آئی نئی دہلیروزگار کو فروغ دینے کے لئے مرکزی حکومت نے 22 ہزار 810 کروڑ روپے کی ‘خود انحصاری بھارت روزگار یوجنا’ کو منظوری دی ہے، جس سے ماہانہ 15 ہزار سے کم تنخواہ پانے والے ملازمین کو فائدہ ہوگا وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت بدھ کے روز منعقدہ مرکزی کابینہ […]

کسان تحریک : کسان رہنما ٹکیٹ نے کہا، زرعی قانون کے منسوخ ہونے تک کسان واپس نہیں جائیں گے

کسان تحریک : کسان رہنما ٹکیٹ نے کہا، زرعی قانون کے منسوخ ہونے تک کسان واپس نہیں جائیں گے

کسان رہنما ٹکیٹ نے کہا، زرعی قانون کے منسوخ ہونے تک کسان واپس نہیں جائیں گے بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا کہ "کسان واپس نہیں جائیں گے، اب کسان کی عزت نفس کا سوال ہے۔ اگر حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی ہے تو یہ تانا شاہی ہوگی۔ اگر […]

کورونا معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ ،زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی برقرار

کورونا معاملوں میں ایک بار پھر اضافہ ،زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی برقرار

نئی دہلی،/  پچھلے کئی دنوں سے مسلسل کمی کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے ، لیکن صحت مند افراد کی زیادہ تعداد کی وجہ سے فعال معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 30 نومبر کے بعد سے ، روزانہ کورونا کے کیسز 35 ہزار […]

حادثے میں اترپردیش کے چھ باشندوں کی موت

حادثے میں اترپردیش کے چھ باشندوں کی موت

چھترپور/مدھیہ پردیش کے ضلع چھترپور کے مہاراج پور تھانہ حلقے میں ایک جیپ کے کوئیں میں گرنے کے سبب چھ افراد کی موت ہو گئی اور دیگر تین کو بہ حفاظت نکال لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مہاراج پور تھانہ حلقے کے ’دیوان جی کا پورہ‘ کے قریب اترپردیش کے ضلع مہوبہ سے آئی […]

بھارت بند:کسانوں کی زرعی اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال

بھارت بند:کسانوں کی زرعی اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال

 کسانوں کی زرعی اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتال: ’ہم اپنی زمین اور اپنی آمدنی کھو دیں گے‘ ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ملک میں کسان منگل کے روز زرعی شعبے میں مرکزی حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی اصلاحات کی مخالفت میں ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔ ستمبر کے مہینے میں جب سے […]

وزیر اعلیٰ کیجریوال کو پولیس نے خانہ نظربند رکھا ہوا ہے: عام آدمی پارٹی

وزیر اعلیٰ کیجریوال کو پولیس نے خانہ نظربند رکھا ہوا ہے: عام آدمی پارٹی

دہلی کی برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی نے دہلی پولیس پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی طرف سے ٹوئٹ کیا گیا، ’’بی جے پی کی دہلی پولیس نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو کسانوں کی تحریک میں شامل ہونے کے بعد سے خانہ نظر ند رکھا ہوا ہے۔ ان کی رہائش […]