ملک میں 36604 نئے کورنا کیس،متاثرین کی تعداد بڑھ کر9499413

ملک میں 36604 نئے کورنا کیس،متاثرین کی تعداد بڑھ کر9499413

نئی دہلی// ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے اس کی شرح بڑھ کر 94 فیصد سے زیادہ ہوگئی ،جبکہ فعال کیسز کی شرح بھی ساڑھے چار فیصد رہ گئی۔ مسلسل تیسرے دن بھی کورونا وائرس کے کیسز 40 ہزاربھی سے کم رہے۔ مرکزی […]

جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈے سےکوئی مشن کامیاب نہیں ہوسکتا: راہل-پرینکا

جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈے سےکوئی مشن کامیاب نہیں ہوسکتا: راہل-پرینکا

نئی دہلی،// کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیا ہے کہ وہ جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈے کی بنیاد پر کام کرتی ہے ، اسلئےکسان تحریک کو ختم کرنے کا کوئی مشن کامیاب نہیں ہو سکتا ۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا’’کسان کی آمدنی […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری

نئی دہلی،//آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز پٹرول کی قیمتوں میں 15 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 25 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔آج دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 15 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 23 پیسے فی لیٹرکے اضافہ سے دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 82.49 روپے اور72.65 روپے […]

ہندوستان میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 94.62 لاکھ ہوگئی

ہندوستان میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 94.62 لاکھ ہوگئی

نئی دہلی/ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں صحت مند افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی شرح کم ہوکر 4.60 فیصد ہوگئی ہے۔ مرکزی […]

حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

نئی دہلی،/ملک میں کسانوں کی تحریک سے فکر مند حکومت نے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو یکم دسمبر کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسان تنظیموں کو یکم دسمبر کو سہ پہر 3 بجے، نئی دہلی کے وگیان بھون میں بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔ وزراء کی […]

کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

کسانوں کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا: راہل-پرینکا

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کا استحصال اور ان کی آواز کو دبا رہی ہے لیکن انہیں سمجھنا چاہئے کہ ان کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ مسٹر گاندھی اور مسز وڈرا نے کہا کہ یہ […]

دیررات وزراکی اعلی سطحی میٹنگ، کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ کے کسانوں کا دہلی مارچ کا اعلان

دیررات وزراکی اعلی سطحی میٹنگ، کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ کے کسانوں کا دہلی مارچ کا اعلان

نئی دہلی ،/ قومی دارالحکومت دہلی میں کسانوں کےجاری احتجاج و مظاہرہ سے فکر مند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا ، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے دیر رات میٹنگ کی ، جبکہ دوسری جانب کسان تنظیموں نے حکومت سے بات چیت کیلئے کسی […]

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

نئی دہلی،// ملک میں لگاتار تین دن تک کورونا کے فعال کیسز میں اضافے کے بعد ہفتہ کو پھر اس میں کمی آئی ہے۔مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے 41،322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 93.51 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

نئی دہلی ، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کے روز مسلسل تیسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔دہلی میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ بالترتیب 82 اور 72 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے ۔ ڈیزل کی قیمت میں آج 26 سے 28 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ […]

کسان احتجاج : بی جے پی جنرل ڈائر بن چکی ہے، کانگریس

کسان احتجاج : بی جے پی جنرل ڈائر بن چکی ہے، کانگریس

کسانوں کی آواز دبائی جا رہی ہے، انہیں سڑکیں کھود کر روکا جا رہا ہے: پرینکا گاندھی کسانوں کے دہلی پہنچنے کی کوششوں اور ملک بھر میں کئے جا رہے مظاہروں کے درمیان کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’کسانوں کی آواز دبانے […]