ہندوستانی بحریہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ لاپتہ

ہندوستانی بحریہ کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ لاپتہ

نئی دہلی،/بحریہ کا ایک ٹرینی مگ 29 لڑاکا طیارہ جمعرات کی شام بحیرہ عرب کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے ایک پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش کے لئے مہم چلائی جاری ہے۔ بحریہ کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ طیارہ جمعرات کی شام تقریبا 5 بجے گر […]

راج کوٹ کے کوڈ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 5 ہلاک ، 28 جھلسے

راج کوٹ کے کوڈ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 5 ہلاک ، 28 جھلسے

راج کوٹ،27 نومبر( یواین آئی) گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع ایک کووڈ اسپتال میں جمعرات کو نصف شب میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ تھانہ انچارج کے این بھوکان نے بتایا کہ آنند بنگلہ چوک کے قریب واقع تین منزلہ ادے شیوانند کووڈ سنٹر […]

ملک بھر میں محنت کشوں کی ہڑتال ، کسانوں کا احتجاج

ملک بھر میں محنت کشوں کی ہڑتال ، کسانوں کا احتجاج

نئی دہلی،/ جمعرات کے روزملک بھر میں مزدور اور کسان تنظیموں کے کارکنان مرکزی حکومت کی مبینہ عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ملک کے مختلف مقامات پر دھرنا احتجاج شروع کیا۔ بائیں بازو کی حمایت یافتہ 10 سنٹرل لیبر یونینوں کی کال پر منعقدہ اس ہڑتال میں بھارتیہ جنتا پارٹی […]

کورونا سے دہلی ، مہاراشٹراور مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

کورونا سے دہلی ، مہاراشٹراور مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

نئی دہلی/ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے سب سے زیادہ ہلاکتیں دہلی ، مہاراشٹر اور مغربی بنگال میں ہوئی ہیں۔ اسی عرصہ کے دوران قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ 19 سے سب سے زیادہ(99) افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران مہاراشٹر میں 65 اور مغربی […]

نوار‘طوفان سے پڈوچیری میں تباہی

نوار‘طوفان سے پڈوچیری میں تباہی

پڈوچیری / سمندری طوفان ’نوار‘نے پڈوچیری میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا ئی ہے ،طوفان سے متعدد مقامات پر درختوں اور بجلی کے کھمبے اکھڑنے کی اطلاعات ہیں۔ سمندری طوفان ’نوار‘نے بدھ کی رات تمل ناڈو کے ضلع ولپورم کے مرکنم کو عبور کیا۔ پڈوچیری کے ایجل نگر ، وینکٹ نگر ، بالاجی نگر اور […]

بھارت نے چین کی مزید 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

بھارت نے چین کی مزید 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی

میڈیا رپورٹس میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے ہمالیہ بارڈر پر جاری کشیدگی کا رد عمل قرار دیا جارہاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت ٹیکنالوجی کا […]

کورونا وبا کا قہر، نئے کیسز پھر 44 ہزار سے متجاوز

کورونا وبا کا قہر، نئے کیسز پھر 44 ہزار سے متجاوز

نئی دہلی / ملک میں کورونا انفیکشن کے کیسز کی کم و بیش تعداد کے درمیان پھر 44 ہزار سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے سے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے حالانکہ بازیابی کی شرح جزوی کمی کے ساتھ 93.72 فیصد ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے […]

کانگریس کے 71 سالہ قدآور رہنما احمد پٹیل کا انتقال

کانگریس کے 71 سالہ قدآور رہنما احمد پٹیل کا انتقال

نئی دہلی/ کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کا بدھ کی صبح ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا۔ انہیں گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ علاج کے دوران ان کے کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا تھا۔ ان کے بیٹے فیصل پٹیل نے ٹویٹر پر […]

مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی،/ سپریم کورٹ نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے وارانسی میں 2019 کے انتخابات کو چیلینج کرنے والی ایک درخواست کو خارج کردیا۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسٹر مودی کے انتخاب کو چیلنج کرنے والے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سابق جوان […]

کورونا کی وجہ سے اگلے سال کا حج مہنگا ہی ہوگا: مختار عباس نقوی

کورونا کی وجہ سے اگلے سال کا حج مہنگا ہی ہوگا: مختار عباس نقوی

سری نگر،/ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اگلے سال یعنی سال 2021 کے حج کے اخراجات مہنگے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے یہ حج ایک الگ صورتحال میں انجام پذیر ہوگا۔موصوف مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار […]