بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں الرٹ جاری، جمعہ کے روز ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

بوریوی طوفان: تمل ناڈو اور کیرالہ میں الرٹ جاری، جمعہ کے روز ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے ترنکومالی پہنچنے کے بعد بوریوی کے آج خلیجِ منار اور تمل ناڈو
میں کنیا کماری کی جانب پیش قدمی کرنے کا امکان ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کے ترنکومالی پہنچنے کے بعد بوریوی کے آج خلیجِ منار اور تمل ناڈو میں کنیا کماری کی جانب پیش قدمی کرنے کا امکان ہے۔ محکمہ نے بتایا کہ اس کے بعد یہ طوفان مشرق جنوب مشرق کی جانب پیش قدمی کرے گا اور چار دسمبر کی صبح کنیا کماری اور پامبن کے درمیان جنوبی تمل ناڈو کے ساحل کو عبور کرے گا۔ حکام نے حالات سے نمٹنے کے لئے 2000 سے زائد راحتی کیمپ قائم کیے ہیں اور پانچ دسمبر تک ساحل پر مچھلی پکڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.