سرمائی کھیلوں کا انعقاد

سرمائی کھیلوں کا انعقاد

وادی میں سردی کا موسم اگر چہ اختتام کو پہنچنے والا ہے لیکن اپنی کروٹ بدلتے ہوئے اس موسم نے اہلیاں وادی کو زبردست خوش کیا ہے اور پہاڑی علاقوں میں زور دار برف جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیںہو رہیں ہیں۔جنوری کا مہینہ اگر چہ کافی زیادہ خشک رہا اور وادی کے اطراف و اکناف […]

وزیر اعظم کا دورہ جموں کشمیر

وزیر اعظم کا دورہ جموں کشمیر

ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی کی جموں وکشمیر آمد سے اہلیاں جموں کشمیر کو کس قد رفائدہ پہنچ سکتا ہے ،اس حوالے سے لوگوں کی مختلف رائے سامنے آرہی ہیں۔اطلات کے مطابق وزیر اعظم 20فروری کو جموں کشمیر کے دورے پر آرہے ہیں اور اس دوران وہ 3ہزار کروڑ کے مختلف85 پروجیکٹوں کا افتتاح اور124نئے […]

قوانین کی خلاف ورزی

قوانین کی خلاف ورزی

کسی بھی ملک یا ریاست کے لوگوں کو روز گار فراہم کرنے میں پرائیویٹ سیکٹر کا انتہائی اہم رول ہوتا ہے۔پرائیویٹ سیکٹر میں ہو رہی سرمایہ کاری سے ہی ملک کی شرح ترقی کی رفتار کا پتہ چلتا ہے ۔ جموں کشمیر میں پرائیویٹ سیکٹرمیں کام کرنے والے افراد کو اتنی زیادہ سہولیت میسر نہیں […]

لیڈران کی عوامی خدمت

لیڈران کی عوامی خدمت

پورے ملک میں اگر چہ انتخابات کی تیاریوں میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ لیڈران اپنے اپنے انداز میں ملک بھر میں لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں لگے ہوئے ہیں جبکہ انتخابی کمیشن نے ابھی تک لوک سبھا انتخابات کے تاریخوں کا اعلان نہیں کیا پھر بھی اپنی اپنی بساط اور طاقت کے […]

گول مال۔۔۔۔

گول مال۔۔۔۔

وادی کشمیر میں اکثر لوگ راتوں رات کروڑ پتی بننے کے خواب دیکھ کر نہ صرف اپنے دوست و احباب اور رشتہ داروں کو مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیتے ہیں بلکہ ایسے افراد اپنی زندگی تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔بہت ہی کم لوگ محنت، مشقت اور عرق ریزی سے کام کرنے کو تیار […]

پاکستانی جمہوریت ،انتخابات اور آمریت

پاکستانی جمہوریت ،انتخابات اور آمریت

پاکستان میں منعقدہ عام انتخابات میں اگر چہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو براہ راست انتخابات میں حصہ لینے پرپابندی عائد کی گئی تھی اور اس جماعت کے درجنوں لیڈران اور ہزاروں کارکنان ملک کے مختلف جیلوں میں مقید ہیں، پھر بھی پاکستانی عوام نے اسی پارٹی سے […]

پُر سکون اور خوشحال زندگی کہاں؟

پُر سکون اور خوشحال زندگی کہاں؟

وادی کشمیر جس سے عرف عام میں پیر ِوار کہا جاتا ہے، میں اب وہ لوگ نہیں رہیں جو اپنے اس وطن کی عزت و احترام کے خاطر اپنی زندگی دا وپر لگا کر یہاں آرہیںسیاح مہمانوں کی اس طرح مہمان نوازی کرتے تھے ،گویا وہ سیاح یہاں آکر واپس جانے کا نام یہ سوچ […]

خطرناک وبا کا خاتمہ ممکن

خطرناک وبا کا خاتمہ ممکن

کسی بھی ملک ،معاشرے اور سماج کے تابناک مستقبل اور خوشحالی کا راز اُس کی نوجوان پود میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ اگر اس نوجوان پود کی بہترڈھنگ سے تعلیم و تربیت اور راہنمائی کی جائے توقوم کامیابیوں سے ہمکنار ہو جائے گی اوراگر اس نوجوان پود کی صحیح تعلیم و تربیت اور راہنمائی نہیں کی […]

ادھو ری منصوبہ بندی ۔۔۔۔

ادھو ری منصوبہ بندی ۔۔۔۔

شہر سرینگر میں ’سمارٹ سٹی ‘ پروجیکٹ کے تحت تعمیر ی کام ہاتھ میں لئے گئے ہیں ۔کہیں پر ڈرین ،کہیں پرسڑک کی تجدید و مرمت ،کہیں پرخوبصورتی کا نکھار،کہیں پرٹائیل بچھائے جارہے ہیں ۔گوکہ سمارٹ سٹی منصوبے کے متعلقہ ذمہ داروں کا دعویٰ ہے کہ درجنوں پروجیکٹ مکمل کرلئے گئے ہیں اور درجنوں پروجیکٹوں […]

ٹیکنالوجی کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکنالوجی کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔

دور حاضر میں سائنس و ٹیکنالوجی اور جدّت طرازی کسی بھی ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کےاہم عناصر ہیں۔ دنیادو اقسام کے ممالک میں بٹ گئی ہے۔ ایک وہ ممالک ہیں جومعیاری تعلیم ، سائنس و ٹیکنالوجی کے حصول کیلئے وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور جدّت طرازی کے فروغ کیلئے […]