بھاجپا کی نئی اننگ ۔۔۔۔۔

بھاجپا کی نئی اننگ ۔۔۔۔۔

ملک کے دیگر حصوں کی طرح اب کی بار جموں کشمیر خاصکر وادی میں بھی لوک سبھا انتخابات دلچسپ ہونے کی اُمید ہے کیونکہ ملک کے وزیر اعظم نریندرا مودی خود بی جے پی کی انتخابی مہم چلانے کی غرض سے وادی کے دورے پر آرہے ہیں۔ویسے بھی پورے ملک میں بی جے پی کے […]

حقیقت ،جھوٹ اور پروپگنڈا

حقیقت ،جھوٹ اور پروپگنڈا

مشہور زمانہ کرکٹ کھلاڑی اور ملک کے ممبر پالیمنٹ سچن ٹنڈولکر جو گذشتہ چند دنوں سے وادی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مختلف صحت افزا مقامات کے علاوہ شہر سرینگر کے مختلف بازاروں میں گئے اور وادی کے لوگوں سے ملے ۔انہوں نے اپنے دورے کے بعد اپنے ایک شوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا […]

وزیر اعظم کا ممکنہ دورئہ کشمیر

وزیر اعظم کا ممکنہ دورئہ کشمیر

اگلے ماہ دوسرے ہفتے میں وزیر اعظم نریندرا مودی کا دورئہ کشمیر متوقع ہے ۔یہ دفعہ370کی تنسیخ کے بعد وزیر اعظم کا پہلا دورئہ کشمیر ہوگا ۔حالیہ دنوں وزیر اعظم نے جموں کا دورہ کیا اور کروڑوں روپے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح وسنگ بنیاد رکھا ۔اب کشمیر میں وہ اعلیٰ سطحی کی ایک میٹنگ میں […]

آمد ِ رمضان ۔۔۔۔

آمد ِ رمضان ۔۔۔۔

کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوش گوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہیں۔اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر رہے ہیں اور اس کی آمد […]

کشمیر ی ثقافت انمول۔۔۔۔

کشمیر ی ثقافت انمول۔۔۔۔

کشمیری ثقافت، تہذیب و تمدن ہمارا قومی ورثہ اور پہچان ہے۔ کشمیری کلچر، ثقافت و تہذیب کی حفاظت کیساتھ ساتھ اس کو پروان چڑھانے کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔کہتے ہیں کہ ثقافت ایک وسیع اصطلاح ہے جس سے مراد مشترکہ اقدار، عقائد، اصول، علامات، زبان، رسم و رواج اور لوگوں کے […]

خواتین کی با اختیاری ۔۔۔۔۔۔

خواتین کی با اختیاری ۔۔۔۔۔۔

عورت کے بغیر کسی بھی معاشرے کا تصور ممکن نہیں ہے، عورت نصف انسانیت اور نصف حیات ہے،مرد اور عورت دونوں ایک دوسرے کے محتاج ہیں ،ایک کے بغیر دوسرے کی زندگی ادھوری ہے،دونوں کا انحصار ایک دوسرے پر ہے۔ قرآن نے اس بات کو یوں کہا ہے:’مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے […]

نوجوان اور کھیل

نوجوان اور کھیل

بین الاقوامی سطح پر تیزی سے بڑھتے ہوئے مقابلے نے نوجوانوں کے فن و ہنر کی شناخت اور ترقی سے متعلق بہت زیادہ توجہ دیئے جانے پر زور دیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر صرف وہی لوگ فاتح بنتے ہیں جسمیں بھرپور محنت، جستجو ، لگن و قابلیت ہو۔ ہر نوجوان شخص کی پوشیدہ صلاحیتوں […]

سرد جمہوری ماحول ۔۔۔۔۔

سرد جمہوری ماحول ۔۔۔۔۔

پورے ملک میں اگر چہ انتخابات کی تیاریوں میں مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ لیڈران اپنے اپنے انداز میں ملک بھر میں لوگوں کو اپنی جانب راغب کرنے میں لگے ہوئے ہیں جبکہ انتخابی کمیشن نے ابھی تک لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا۔ پھر بھی اپنی اپنی بساط اور طاقت کے […]

الیکٹورل بانڈ پر پابندی

الیکٹورل بانڈ پر پابندی

سپریم کورٹ آف انڈیا نے حال ہی میں ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے الیکٹورل (انتخابی) بانڈ اسکیم پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے لیے ایک جھٹکے کی طرح ہے کیونکہ وہ اس اسکیم کو جاری رکھنے کی حامی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار ہوئے کہا کہ […]

دورہ وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔

دورہ وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔

وزیر اعظم نریندرا مودی نے منگلوار کو دورہ جموں کے دوران ’وکسٹ بھارت ،وکسٹ جموں وکشمیر (امن اور ترقی کی نئی تصویر ) کے بینر تلے 32ہزارکروڑ کے220پروجیکٹس کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا ۔ان تعمیراتی پروجیکٹوں میں ایمز جموں ،آئی آئی ایم جموں ،نیو ٹرمینل بلڈنگ جموں ائر پورٹ ،206ترقیاتی پروجیکٹ ،کامن یوزر پیٹرولیم […]