آگرہ میں گرفتار کشمیری طلبا کی رہائی کے لئے پی ڈی پی کا احتجاج

آگرہ میں گرفتار کشمیری طلبا کی رہائی کے لئے پی ڈی پی کا احتجاج

سری نگر/ پی ڈی پی کے ورکروں نے آگرہ کے ایک کالج میں پاکستان حامی نعرہ بازی کرنے کے الزام میں گرفتار کشمیری طلبا کی رہائی کو لے کر ہفتے کے روز احتجاج درج کیا۔ تاہم پولیس نے ان احتجاجیوں کو یہاں شیر کشمیر پارک کے متصل واقع پارٹی ہیڈکوارٹر سے باہر نکلنے کی اجازت […]

آگرہ میں گرفتار کشمیری طلاب علم کے اہل خانہ کا سری نگر میں احتجاج

آگرہ میں گرفتار کشمیری طلاب علم کے اہل خانہ کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ آگرہ کے ایک کالج میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کشمیری طالب علم شوکت احمد گنائی کے اہل خانہ نے جمعے کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا بیٹا بے قصور ہے اور اگر اس […]

وزیر داخلہ امیت شاہ نے نوگام میں مہلوک پولیس افسر کے لواحقین کیساتھ تعزیت کی

وزیر داخلہ امیت شاہ نے نوگام میں مہلوک پولیس افسر کے لواحقین کیساتھ تعزیت کی

نوگام /مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے نوگام جاکر مہلوک انسپکٹر پرویز احمد کے افراد خانہ کیساتھ ملاقات کی ۔پرویز کو گزشتہ ماہ بندوق برداروں نے گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا تھا ۔وزیر داخلہ نے مہلوک پولیس افسر کی اہلیہ فاطمہ اختر اور اسکے بچوں سے ملاقات کی ۔ امیت شاہ نے اہلخانہ […]

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج، سیول سکریٹریٹ کی طرف مارچ

بی جے پی کا سری نگر میں احتجاج، سیول سکریٹریٹ کی طرف مارچ

سری نگر/ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پنچوں، سرپنچوں اور میونسپل کارپوریٹروں نے پارٹی لیڈروں کے ہمراہ منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو گئے اور اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جاری نامساعد حالات کے بیچ انہیں محفوظ قیام گاہوں سے […]

مقتول پرنسپل کے احباب و اقارب کا سری نگر میں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا

مقتول پرنسپل کے احباب و اقارب کا سری نگر میں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا

سری نگر/ سری نگر کے عید گاہ علاقے میں جمعرات کو نامعلوم اسلحہ برادروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسکول پرنسپل کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور دیگر احباب و اقارب نے جمعے کے روز یہاں سیول سکریٹریٹ کے باہر دھرنا دیا اور انصاف کا مطالبہ کیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ سکھ برادری سے وابستہ […]

کانگریس کا پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے خلاف سری نگر میں احتجاج

کانگریس کا پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے خلاف سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ جموں وکشمیر پردیش کانگریس پارٹی نے منگل کے روز یہاں اتر پردیش کے سیتا پور میں پولیس کے ہاتھوں سینئر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج درج کیا۔ اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئےجموں وکشمیر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر غلام احمد میر نے کہا کہ جب […]

ٹریڈرس کمیونٹی بھی کورونا گائیڈ لائنز کے عمل درآمد میں ہماری مدد کرے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ٹریڈرس کمیونٹی بھی کورونا گائیڈ لائنز کے عمل درآمد میں ہماری مدد کرے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر،21 ستمبر (یو این آئی) ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے کورونا کے خلاف مل جل کر لڑائی جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریڈرس کیمونٹی نے سری نگر میں کورونا گائیڈ لائنز پر عمل درآمد پر انتظامیہ کو بھرپور تعاون دینے کی یقین دہانی کی ہے۔ انہوں […]

سری نگر انتظامیہ کووڈ پروٹوکال پرعمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے سرگرم

سری نگر انتظامیہ کووڈ پروٹوکال پرعمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے سرگرم

سری نگر/ کورونا کیسز میں درج ہورہے اضافے پر قابو پانے کے لئے سری نگر انتظامیہ گذشتہ کئی روز سے تواتر کے ساتھ بازاروں میں کووڈ پروٹوکال پر من و عن عمل در آمد کو یقینی بنانے کے لئے سر گرم عمل ہے۔ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدارن بازاروں کا دورہ کرکے کووڈ پروٹوکال پر عمل […]

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ پروٹوکال کی خلاف ورزی ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ پروٹوکال کی خلاف ورزی ہے: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر،20 ستمبر (یو این آئی) ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ سری نگر میں کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کی وجہ کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں کورونا پروٹوکال کی خلاف ورزی کی جا رہی ہےان میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا […]

حالیہ حملوں کے بعد سری نگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں

حالیہ حملوں کے بعد سری نگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں

سری نگر،18 ستمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں حالیہ جنگجویانہ حملوں، جن میں ایک سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار اور ایک غیر مقامی مزدور ہلاک ہوئے، کے پیش نظر یہاں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ سری نگر کے سول لائنز علاقوں بشمول تجارتی مرکز لالچوک میں ہفتے کو سکیورٹی فورسز اہلکار […]