شہر خاص میں کاروباری ادارے بند ،جامع مسجد مقفل

شہر خاص میں کاروباری ادارے بند ،جامع مسجد مقفل

سری نگر/ سری نگر کے شہر خاص علاقے میں جمعے کے روز کاروباری ادارے بند رہے تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری رہی۔ ادھر نوہٹہ میں واقع وادی کشمیر کی سب سے بڑی اور قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر اس جمعے کو بھی خاموش […]

سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سری نگر/ سری نگر کے تجارتی مرکز لالچوک میں تعینات سینٹر ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لالچوک میں تعینات سی آر پی ایف کی 19 بٹالین سے وابستہ ایک ہیڈ کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے […]

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

سری نگر/ سری نگر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے گذشتہ شام دیر گئے چلائی جانے والی انہدامی کارروائی کے خلاف سری نگر کے ہری سنگھ ہائی سٹریٹ علاقے میں جمعے کے روز تمام دکان مقفل رہے۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے یہ انہدامی کارروائی انہیں اطلاع دئے بغیر ہی […]

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے کے ای جے اے سی) نے جمعرات کے روز یہاں پریس کالونی میں عارضی ملازمین کے مسائل و مشکلات کو لے کر احتجاج درج کرتے ہوئے کہا کہ اگر عارضی ملازمین کے مسائل کو حل نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے ساڑھے چار لاکھ […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنر

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا: ضلع ترقیاتی کمشنر

سری نگر/ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر میں ٹریفک جام کی بدعت سے نجات پانے کی خاطر ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایک خصوصی مہم شروع کی جس کے تحت خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیوروں کے خلاف موقع پر ہی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر سری نگر نے ڈرائیوروں کو متنبہ […]

سری نگر میں بغیر ماسک افراد پر بر سر موقع ہی جرمانہ عائد کیا گیا

سری نگر میں بغیر ماسک افراد پر بر سر موقع ہی جرمانہ عائد کیا گیا

سری نگر/ اومیکرون کے پھیلاؤ کی مکمل روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے سری نگر انتظامیہ انتہائی متحرک و چوکس نظر آ رہی ہے۔ انتظامیہ نے جہاں ایک طرف بین الاقوامی مسافروں کی سری نگر ہوئی اڈے پر ہی ٹیسٹنگ اور بعد ازاں ان کا کورنٹائن لازمی قرار دیا ہے وہیں لوگوں کے کورونا […]

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سری نگر میں احتجاج

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر/ محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں نے جمعرات کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر احتجاج درج کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فاسٹ ٹریک بنیادوں پر بھرتی کاعمل شروع کیا جائے۔ انہوں نے سرکار کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آنے والے دنوں میں ان کے […]

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں علامتی احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں علامتی احتجاج

سری نگر/ جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے کے ای جے اے سی) نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں عارضی ملازمین کی نوکریوں کی مستقلی کے مطالبے کو لے کر علامتی احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ ’ڈیلی ویجرس کے ساتھ انصاف کرو‘ جیسے […]

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر/ صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے کا کہنا ہے کہ سری نگر آنے والے تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ تاہم یہاں ابھی اومی کرون کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر کے جن علاقوں میں […]

بیرونی ممالک کی سفری ہسٹری چھپانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

بیرونی ممالک کی سفری ہسٹری چھپانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر/ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کا سری نگر ہوائی اڈے پر ٹیسٹ کیا جائے گا اور اس ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک انہیں کورنٹائن کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک سفر کرنے والے مقامی مسافروں کے خلاف اپنی سفری ہسٹری چھپانے […]