سری نگر میں اننت ناگ کا ایک شہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

سری نگر میں اننت ناگ کا ایک شہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے فوت

سری نگر،5 اگست (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شناگس علاقے سے تعلق رکھنے والا شہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں ایک نجی کپمنی میں کام کرنے والا ایک ملازم ایک موٹر کی مرمت […]

آئندہ جمعہ جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا ہوگی :انتظامیہ جامع مسجد

آئندہ جمعہ جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا ہوگی :انتظامیہ جامع مسجد

سرینگر/انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلسل نامساعد حالات ، کووڈ۔19کی قہر انگیز لہر اور لاک ڈائون کے باعث مرکزی جامع مسجد سرینگر جو نماز اور عبادات کیلئے ایک طویل عرصے سے بند تھی آج انجمن اوقاف کے زیر اہتمام باقاعدہ مسجد پاک کی صفائی اور ستھرائی […]

دارالخیر میرواعظ منزل نے پالہ پورہ سرینگر کے آگ متاثرین میں ضروری چیزیں تقسیم کیں

دارالخیر میرواعظ منزل نے پالہ پورہ سرینگر کے آگ متاثرین میں ضروری چیزیں تقسیم کیں

سرینگر/دارالخیر میرواعظ منزل سرینگر نے گزشتہ دنوں شہر سرینگر کے پالہ پورہ گذربل نورباغ کے رہائشی علاقے میں ایک بھیانک آتشزدگی کے واقعہ کے نتیجے میں تقریباً ایک درجن رہائشی مکانات اور املاک و جائیداد خاکستر ہونے پر زبردست دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار […]

سری نگر میں نامعلوم اسلحہ برادروں نے نوجوان کو گولیاں مار کر جاں بحق کر دیا

سری نگر میں نامعلوم اسلحہ برادروں نے نوجوان کو گولیاں مار کر جاں بحق کر دیا

سری نگر/ سری نگر کے نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گولیوں مار کر جاں بحق کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے بلبل لنکر نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح قریب ساڑھے گیارہ بجے نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک 25 […]

سری نگر میں نامعلوم اسلحہ برادروں نے ایک نوجوان کو گولی ماری

سری نگر میں نامعلوم اسلحہ برادروں نے ایک نوجوان کو گولی ماری

سری نگر/ سری نگر کے نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گولیوں سے شدید زخمی کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے بلبل لنکر نوا کدل علاقے میں منگل کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے ایک 25 سالہ نوجوان پر گولیاں چلائیں جس […]

سری نگر کے نور باغ میں آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

سری نگر کے نور باغ میں آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

سری نگر،27 جولائی (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں آگ کی ایک شبانہ واردات میں پانچ رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے پالپورہ علاقے کی پمپوش کالونی میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک یک منزلہ مکان سے آگ نمودار ہوئی۔ انہوں نے کہا […]

یوتھ کانگریس کا سری نگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

یوتھ کانگریس کا سری نگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

سری نگر/ جموں و کشمیر یوتھ کانگریس نے ہفتے روز یہاں پریس کالونی میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ‘بہت ہوئی مہنگائی کی مار، ہائے ہائے مودی سرکار‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر جے کے یوتھ کانگریس کے ترجمان عابد ماگامی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا […]

سری نگر کے بربر شاہ علاقے کے لوگوں کا ‘ژونٹھ کول’ کی ڈریجنگ کا مطالبہ

سری نگر کے بربر شاہ علاقے کے لوگوں کا ‘ژونٹھ کول’ کی ڈریجنگ کا مطالبہ

سری نگر،/ سری نگر کے بربر شاہ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے علاقے سے گزرنے والی ایک نہر جو ‘ژونٹھ کول’ کے نام سے مشہور ہے، کا پانی منجمد رہنے سے پیدا شدہ بد بو نے علاقے کے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جھیل […]

سری نگر میں مسلح تصادم، دو جنگجو جاں بحق

سری نگر میں مسلح تصادم، دو جنگجو جاں بحق

سری نگر، 16 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ دنمار علمدار کالونی میں جمعے کی علی الصبح سکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران دو جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے۔ جنگجوئوں کی فائرنگ سے سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج […]

سری نگر میں دریائے جہلم سے 50 سالہ شہری کی ایک ہفتہ بعد لاش بر آمد

سری نگر میں دریائے جہلم سے 50 سالہ شہری کی ایک ہفتہ بعد لاش بر آمد

سری نگر،8 جولائی (یو این آئی) سری نگر کے پی سی ڈیپو کے نزدیک دریائے جہلم سے جمعرات کی صبح ایک ہفتہ قبل غرقآب ہونے والے ایک شہری کی لاش بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے کیلاش پورہ کے نزدیک یکم جولائی کو ایک 50 سالہ شہری پھلس کر […]