لائوڈ ا کی انہدامی کارروائی ،کئی ڈھانچے مسمار

لائوڈ ا کی انہدامی کارروائی ،کئی ڈھانچے مسمار

سرینگر؛؛؛لیکس اینڈ واٹر وئیز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (لائوڈا) نےگرین بلیٹ کے حدود میں غیر قانونی تعمیرات کھڑی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی ،جس دوران کئی مقامات پر پانچ ڈاھنچے مسمار کئے گئے ۔ اس ضمن لائوڈ کے انفورس منٹ ونگ کے ترجمان نے ایشین میل کو بتا یا کہ انہدامی کارروائی کے […]

سرینگر میں تین افراد کے قبضے سے نشہ آور ادویات کی بھاری مقدار برآمد 

سرینگر میں تین افراد کے قبضے سے نشہ آور ادویات کی بھاری مقدار برآمد 

سرینگر یکم اپریل // سماج کو منشیات اور نشیلی ادویات سے پاک کرنے کی خاطر پولیس کی جانب سے چھیڑی گئی ایک خاص مہم کے تحت سرینگر پولیس نے زیون کے نزدیک ناکہ چیکنگ کے دوران تین افراد کی گرفتاری عمل میں لا کر اُن کے قبضے سے 300کوڈین بوتلیں برآمد کرکے ضبط کیں۔ پولسی […]

کشمیر پہ دلی کا دستوری حملہ۔۔۔۔۔۔شیخ جاوید ایوب

کشمیر پہ دلی کا دستوری حملہ۔۔۔۔۔۔شیخ جاوید ایوب

کشمیر کی مخصوص شناخت نے یہاں کی سیاست اور اجتماعی جدوجہد کو متاثر کیا ہے۔ کشمیر کے سیاسی عمل کے مستقبل کا تعین کرنے کے لیے اس کی شناخت ایک اہم حوالہ ہے۔ آزادی، خودمختاری اور خود اختیاری جیسے نعرے عام طور پر ایک چیز، یعنی کشمیری شناخت سے جڑے ہوئے ہیں۔ جب بھی کوئی […]

گیسو تراشی آخر کس کی سازش؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

گیسو تراشی آخر کس کی سازش؟۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

گزشتہ چند ہفتوں سے جموں وکشمیر بالخصوص وادی ٔ کشمیرمیں نامعلوم افراد ( جن کے طریقہ ٔ واردات اور تواتر کو دیکھ انہیں منظم ایجنسیوں کی کارستانیاں سمجھنے میں لوگ حق جانب نظر آتے ہیں ) کے ذریعے خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے پراسرار واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہورہاہے اور پتہ نہیں […]

پاک بھارت رسہ کشی اور مسئلہ کشمیر۔۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

پاک بھارت رسہ کشی اور مسئلہ کشمیر۔۔۔۔۔۔ایس احمد پیرزادہ

حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا72واں جنرل اجلاس امریکہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حسب روایت بھارت اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ دیکھنے کو ملا۔ پاکستانی وزیر […]

قربانی، کیوں اور کیسے؟…ہلال احمد تانترے ،ڈہامہ، کپواڑہ

قربانی، کیوں اور کیسے؟…ہلال احمد تانترے ،ڈہامہ، کپواڑہ

قرآن پاک میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کو اس کا قرب حاصل کرنے کے لئے اس کی راہ میں عزیز ترین چیز قربان کرنے کا حکم دیا ہے۔ عقل کے عین مطابق یہ اصول بر حق ہے کہ انسان اپنی محبت کا دعویٰ تبھی سچ ثابت کر سکتا ہے جب وہ اپنے محبوب […]

وحیدالدین خان کی موشگافیاں۔۔۔۔۔۔ ابو سلیقہ

وحیدالدین خان کی موشگافیاں۔۔۔۔۔۔ ابو سلیقہ

بھارت کے متنازعہ عالم دین مولانا وحید الدین نےروہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ثابت کردیا کہ ضعیف العمری میں اُن کے قویٰ جواب دے چکے ہیں اور اب جو کچھ بھی اُن کے من میں آجاتا ہے بول دیتے ہیں۔ دین اور شریعت کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ […]

ابو سلیقہ کی تحریر۔۔۔۔۔     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے

ابو سلیقہ کی تحریر۔۔۔۔۔     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے

     این آئی ائے : کشمیریوں کی سیاسی آواز کو ختم کیا جارہا ہے ٭…ابو سلیقہ بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارہ’’ این آئی اے‘‘ نے گزشتہ ہفتے حریت کانفرنس کے سات لیڈروں کو گرفتار کرکے راتوں رات دلی پہنچایاہے ، جہاں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت میں پیش کرکے پندرہ دن کے […]

جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یک روزہ اجلاس

جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یک روزہ اجلاس

سرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ایک اہم اجلاس ۲۸؍اگست۲۰۱۷ء؁ بروز پیرکو مرکز جماعت پر امیر جماعت اسلامی غلام محمد بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میںتنظیمی صورتحال اور دعوتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور عالمی صورتحال علی الخصوص ملت اسلامیہ کی موجودہ زبوں حالی کو بھی زیر بحث لایا […]

!شاداب رہیں گے رشتے

!شاداب رہیں گے رشتے

اسلامی معاشرت ڈاکٹر محی الدین غازی گھر کی رونق مکینوں سے ہوتی ہے، اور گھر کا حسن رشتوں کی استواری اور مضبوطی میں ہوتا ہے۔ کرۂ زمین کی ساری رونق انسانوں سے ہے، اور روے زمین کا سارا حسن انسانی تعلقات کی سازگاری اورخوش گواری سے ہے۔ اس بے بہا رونق اور اس بے پناہ […]