بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
5.1 C
Srinagar

وزیر داخلہ امیت شاہ نے نوگام میں مہلوک پولیس افسر کے لواحقین کیساتھ تعزیت کی

نوگام /مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے نوگام جاکر مہلوک انسپکٹر پرویز احمد کے افراد خانہ کیساتھ ملاقات کی ۔پرویز کو گزشتہ ماہ بندوق برداروں نے گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا تھا ۔وزیر داخلہ نے مہلوک پولیس افسر کی اہلیہ فاطمہ اختر اور اسکے بچوں سے ملاقات کی ۔

امیت شاہ نے اہلخانہ کیساتھ تعزیت پرسی کی ۔اس موقع پر اُنکے ہمراہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ،مرکزی وزیر مملکی ڈاکٹر جتندرسنگھ اور پولیس سربراہ دلباغ سنگھ بھی تھے ۔

 

 

Popular Categories

spot_imgspot_img