ہندوارہ میں جھڑپ،طویل عرصہ سے سرگرم حزب کمانڈرجاں بحق:پولیس

ہندوارہ میں جھڑپ،طویل عرصہ سے سرگرم حزب کمانڈرجاں بحق:پولیس

ہندوارہ/ پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین ہوئی جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کا ایک اعلیٰ کمانڈر جاں بحق ہوا ہے جو ایک طویل عرصہ سے شمالی کشمیر میں سرگرم تھا۔  یہ جھڑپ  گذشتہ شب اُس وقت شروع ہوئی تھی جب پولیس اور […]

سرینگر ائرپورٹ رہائشی کالونی کے نزدیک رہائشیوں نے تیندوا دیکھا

سرینگر ائرپورٹ رہائشی کالونی کے نزدیک رہائشیوں نے تیندوا دیکھا

کے این ٹی سرینگر /سرینگر کے ائر پورٹ کے نزدیک ایک رہائشی کالونی میں مقامی رہائشیوں نے ایک تیندوے کو دیکھا اور محکمہ جنگلی حیات سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سےفوری کارروائی کرے ۔ مقامی رہائشیوں نے خبر رساں کے این ٹی کو بتایا ہے کہ ہائی لینڈ انکلیو گوگو نزدیک سرینگر […]

ویکسینیشن کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کا واحد ذریعہ: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ویکسینیشن کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کا واحد ذریعہ: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر، 3 جولائی (یو این آئی) ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد نے ویکسینیشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کا واحد ذریعہ ویکسینیشن ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین صحت کی طرف سے کورونا کی تیسری لہر کی پیش گوئی کے پیش نظر ہمیں […]

صحافیوں کا سری نگر میں ‘سکھ باڈی’ کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

صحافیوں کا سری نگر میں ‘سکھ باڈی’ کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

سری نگر، یکم جولائی (یو این آئی) مختلف قومی و مقامی میڈیا اداروں سے وابستہ نامہ نگاروں نے جمعرات کو یہاں اس وقت گردوارہ پربندھک کمیٹی بڈگام کی طرف سے بلائی جانے والی پریس کانفرنس کو کور کرنے سے بائیکاٹ کیا جب وہاں موجود کچھ سکھ لیڈروں نے نامہ نگاروں کے ساتھ گرم گفتاری و […]

بربر شاہ سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ ،متعدد شہری زخمی

بربر شاہ سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ ،متعدد شہری زخمی

شہر سرینگر بربر شاہ علاقے میں مشتبہ جنگجوﺅں نے فورسز پر ایک ہتھ گولہ پھینکا ،جو زوردار دھماکے کیساتھ پھٹ گیا ۔اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں متعدد عام شہری زخمی ہوئے ،جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس وفورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آﺅروں کی تلاش شروع کردی […]

سری نگر میں مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد کے بجائے کپڑے نکلے

سری نگر میں مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد کے بجائے کپڑے نکلے

سری نگر، 24 جون (یو این آئی) سری نگر کے مضافاتی علاقہ لسجن میں جمعرات کی صبح اس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب بائی پاس پر ایک مشکوک بیگ کو پڑے ہوئے دیکھا گیا لیکن جب بم ناکارہ بنانے والی ٹیم نے بیگ کی تلاشی کی تو اس سے کپڑے نکلے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا […]

جموں وکشمیر جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں احتجاج

جموں وکشمیر جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر،23 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں مختلف سرکاری محکموں میں تعینات عارضی ملازموں کی نوکریوں کی مستقلی کے حق میں احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس بھی اٹھا رکھے تھے جن پر عارضی ملازموں کی مستقلی کے […]

سری نگر میں حالیہ ‘ٹارگٹ کلنگز’ کے بعد سیکورٹی مزید چوکس، کئی مقامات پر ناکے

سری نگر میں حالیہ ‘ٹارگٹ کلنگز’ کے بعد سیکورٹی مزید چوکس، کئی مقامات پر ناکے

سری نگر، 23 جون (یو این آئی) حالیہ دنوں کے دوران پولیس اہلکاروں پر ہوئے حملوں کے واقعات کے پیش نظر سری نگر میں بدھ کے روز سیکورٹی کو مزید چوکس کر دیا گیا ہے۔ شہر کے کئی مقامات پر سیکورٹی فورسز نے ناکے لگا دیے ہیں جہاں مسافر بردار گاڑیوں خاص کر دو پہیہ […]

سری نگر میں نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر میں نامعلوم افراد کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر،22 جون (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر کے خانیار پولیس اسٹیشن کے نزدیک منگل کے روز نا معلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر پٹرول بم پھینکا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے منگل کے روز خانیار پولیس […]

بارہمولہ میں نارکو ٹیریر ماڈیول کا پردہ چاک، دس افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

بارہمولہ میں نارکو ٹیریر ماڈیول کا پردہ چاک، دس افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

سری نگر، 19 جون (یو این آئی) پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک ‘نارکو ملی ٹنٹ ماڈیول’ کا پردہ چاک کر کے قریب ساڑھے پانچ کلو گرام ہیروئن اور اسلحہ و گولہ باردو ضبط کر کے دس افراد کی گرفتاری عمل میں لانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی بارہمولہ رئیس […]