سری نگر میں پولیس اہلکار کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: پولیس

سری نگر میں پولیس اہلکار کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: پولیس

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر کے سعد پورہ عید گاہ میں جمعرات کی شام ایک پولیس اہلکار کو گولیوں مار کر قتل کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ بتا دیں کہ سعدہ پورہ عید گاہ میں جمعرات کی شام […]

سری نگر میں مسلح جھڑپ، ایک جنگجو ہلاک

سری نگر میں مسلح جھڑپ، ایک جنگجو ہلاک

سری نگر، 16 جون (یو این آئی) سری نگر کے مضافاتی علاقہ واگورہ نوگام میں بدھ کی علی الصبح شروع ہونے والے ایک جنگجو مخالف آپریشن میں ایک جنگجو مارا گیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ واگورہ نوگام میں جاری جنگجو مخالف آپریشن میں اب تک ایک جنگجو مارا […]

ضلع میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید کوئی نرمی نہیں لائی جائے گی:ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ضلع میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید کوئی نرمی نہیں لائی جائے گی:ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سری نگر،15 جون (یو این آئی) ضلع مجسٹریٹ سری نگر اعجاز اسد نے کہا ہے کہ تسلی بخش ویکسینیشن تک ضلع کے کسی بھی کنٹینمنٹ زون کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلع میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید کوئی بھی نرمی نہیں لائی […]

زینہ کوٹ فائنل فن ِ مصوری مقابلہ،17 جون کو منعقد ہوگا

زینہ کوٹ فائنل فن ِ مصوری مقابلہ،17 جون کو منعقد ہوگا

سرینگر/ فوج کی جانب سے 17جون کو ایک فن مصوری مقابلہ منعقد ہو رہا ہے ۔یہ مقابلہ روزگارڈن زینہ کوٹ آرمی کیمپ میں منعقد ہوگا ۔فن مصوری کا مقابلہ صبح10بجے شروع ہوگیا ۔فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس مقابلے کو دو کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چھ […]

سری نگر میں چھ روز بعد دریائے جہلم سے نوجوان کی لاش بر آمد

سری نگر میں چھ روز بعد دریائے جہلم سے نوجوان کی لاش بر آمد

سری نگر/ سری نگر کے نور باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی لاش قریب ایک ہفتے کے بعد دریائے جہلم سے ہفتے کی صبح ملورہ ٹینگ پورہ علاقے سے بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نور باغ سری نگر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے 31 مئی کو دریائے […]

دریائے جہلم میں غرقآب ہوئے نوجوان کی چھ روز بعد لاش برآمد

دریائے جہلم میں غرقآب ہوئے نوجوان کی چھ روز بعد لاش برآمد

سرینگر/ چھتہ بل سرینگر میں جمعرات کی صبح اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب دریائے جہلم میں غرقآب ہوئے کمسن نوجوان کی لاش چھ روز بعد نور ناغ علاقے سے برآمد کی گئی ۔17سالہ نوجوان مومن احمد ڈار ولد عبدالرحماں ڈار ساکنہ چھتہ بل نامی نوجوان 21مئی کو پھسل کر دریائے جہلم میں غرقآب […]

گپکار پہاڑی میں مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا

گپکار پہاڑی میں مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا

سری نگر/فوج وفورسزنے منگل کے روز صبح سویرے مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد گپکار اور بادامی باغ چھاونی کے درمیان پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔خبر رساں ادارے کے این ٹی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی نیوز رپورٹ میں بتایا کہ 20آرآر نے گپکار پہاڑی میں مشکوک نقل وحرکت دیکھنے […]

سری نگر میں 20 دنوں میں 9375 لیٹر فی منٹ آکسیجن کا اضافہ: ضلع مجسٹریٹ

سری نگر میں 20 دنوں میں 9375 لیٹر فی منٹ آکسیجن کا اضافہ: ضلع مجسٹریٹ

سری نگر/ ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ ضلع میں گزشتہ 20 دنوں کے دوران آکسیجن کی پیداواری صلاحیت میں 9375 لیٹر فی منٹ کا اضافہ کیا گیا ہے راجہ ہری سنگھ ہسپتال میں ایک ہزار لیٹر فی منٹ والے دو نئے آکسیجن پلانٹوں کو نصب کیا گیا ہے۔موصوف نے […]

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

کورونا قہر:صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں او پی ڈی سروس معطل

سرینگر//کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں آئے روز کے اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ، یا سکمز نے پیر کو او پی ڈی سروس معطل کرنے کا اعلان کیا۔ انسٹی چیوٹ کی پی آر او، کلثوم بٹ کا حوالہ دیتے ہوئے نیوز ایجنسی کے این او نے […]

سری نگر میں گرینیڈ حملہ، تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار زخمی

سری نگر میں گرینیڈ حملہ، تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار زخمی

سری نگر/ سری نگر کے نواب بازار علاقے میں جمعے کو مشتبہ جنگجوئوں کے ایک گرینیڈ حملے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ جنگجوئوں نے جمعے کی شام نواب بازار علاقے میں سکیورٹی فورسز کی ایک پارٹی کو نشانہ بنا کر گرینیڈ پھینکا جس […]