فوج‘ کے سیاسی استعمال سے ناراض سابق فوجیوں نے صدر جمہوری کو لکھا خط

فوج‘ کے سیاسی استعمال سے ناراض سابق فوجیوں نے صدر جمہوری کو لکھا خط

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی:انتخابی تشہیر کے دوران فوج اور فوجیوں کی وردی کا استعمال کرنے پر کئی سابق فوجی افسران نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق فوجی افسران نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو ایک خط بھی لکھا ہے اور اپنا اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس طرح […]

کوئٹہ میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں واقع سبزی منڈی میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق اور 2 درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی ائی جی) رزاق چیمہ نے 14 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتےہوئے بتایا کہ دھماکے میں جاں بحق 8 افراد […]

پہلے مرحلے میں مغربی بنگال اور تریپورہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد ووٹنگ

پہلے مرحلے میں مغربی بنگال اور تریپورہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد ووٹنگ

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی، لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج مجموعی طور سے پرامن ووٹنگ ہوئی اور تریپورہ  میں سب سے زیادہ  8ء81 فیصد اور مغربی بنگال میں 81 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ اسسٹنٹ الیکشن کمشنر امیش سنہا  نے آج یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں بتایا کہ  17ویں  لوک سبھا کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں […]

نوجوان بڑھ چڑھ ووٹنگ کریں: مودی

نوجوان بڑھ چڑھ ووٹنگ کریں: مودی

نئی دہلی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی رائے دہندگان سے خاص طور پر نوجوان اور پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے ‘فرسٹ ٹائم ووٹرس’ سے جمہوریت کے اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔ملک میں 17 ویں لوک سبھا کے لئے جمعرات کو صبح سات […]

رافیل چوری کی پردہ پوشی کا مودی کا کھیل ختم : کانگریس

رافیل چوری کی پردہ پوشی کا مودی کا کھیل ختم : کانگریس

نئی دہلی، 10اپریل  :  کانگریس نے کہا کہ رافیل معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے اس چوری پر پردہ ڈالنے کا وزیراعظم نریندر مودی کا کھیل ختم ہوگیا ہے اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ اس سودے میں مسٹر مودی نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے ان کے خلاف ایف آئی […]

رافیل معاملے میں مودی سے بحث کو تیار ہوں: راہل

رافیل معاملے میں مودی سے بحث کو تیار ہوں: راہل

امیٹھی: 10 اپری : کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل طیارہ سودا معاملے میں گھپلے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس معاملے کسی بھی مقام پر کھلی بحث کا چیلنج دیا ہے۔ مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارلیمانی سیٹ امیٹھی سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے کہا’’ […]

وٹس ایپ پر نہال چند کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

وٹس ایپ پر نہال چند کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج

سری گنگا نگر، 10 اپریل :  راجستھان کے سری گنگا نگر لوک سبھا حلقے سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے طور پر لگاتار ساتویں بار انتخاب لڑرہے سابق مرکزی وزیر نہال چند میگھوال کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے سلسلے میں معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ مسٹر میگھوال کے خلاف […]

ہریانہ میں زلزلہ کے جھٹکے

ہریانہ میں زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 اپریل ;  ہریانہ کے ضلع جھجھر میں بدھ کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 11 بج کر 37 منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ کا مرکز28.7ڈگری شمالی طول البلد اور76.7ڈگركي مشرقی طول البلد میں زمین سے […]

مودی کے بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

مودی کے بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، 10 اپریل  :  الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان پر نوٹس لیتے ہوئے مہاراشٹر کے الیکشن افسر سے رپورٹ مانگی ہے جس میں انہوں نے (مسٹر مودی) پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے بالاكوٹ کارروائی کے تناظر میں ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع […]

كروڑی سنگھ بینسلا بھارتیہ جنتا پارٹی میں شام

كروڑی سنگھ بینسلا بھارتیہ جنتا پارٹی میں شام

نئی دہلی، 10 اپریل  : راجستھان کے گوجر لیڈر کروڑی سنگھ بینسلا بدھ کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ مسٹر بینسلا کو بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور انسانی وسائل اور ترقیات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر بھی موجود […]