بی جے پی کا انتخابی منشور جاری ہونے پر بولے امت شاہ۔ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا مودی کا میعاد کار بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ پارٹی نے اسے ’ سنکلپ پتر‘ نام دیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ پارٹی نے اسے ’ سنکلپ پتر‘ نام دیا ہے۔ اس دوران منشور کمیٹی کے صدر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ اس سنکلپ پتر کے ذریعہ ہم ملک کے عوام کی امیدوں کو ویژن ڈاکیومنٹ کی شکل […]

خوش خبری! پٹرول۔ ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر لگا بریک، جانیں نئی قیمت عالمی بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی اور عالمی بازار میں روپئے کی قیمتوں کی بنیاد پر ملک میں پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتیں طے کی جاتی ہیں۔

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں میں آج استحکام دیکھا گیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، پیر کے روز دہلی، کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 72.85 روپئے، 78.42 […]

لائیو:بی جے پی کے منشور میں صرف ایک شخص کے ’من کی بات‘: کانگریس

لائیو:بی جے پی کے منشور میں صرف ایک شخص کے ’من کی بات‘: کانگریس

بی جے پی کے منشور میں صرف ایک شخص کے ’من کی بات‘: کانگریس لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے بی جے پی نے اپنا منشور جاری کر دیا ہے، بی جے پی کے منشور پر کانگریس نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے، کانگریس پارٹی نے ٹوئٹ کر کہا، ’’منشور کی تصویر بتاتی ہے کہ […]

وجین لندن شیئر بازار کی لسٹنگ تقریب میں شامل ہوسکتے ہیں

وجین لندن شیئر بازار کی لسٹنگ تقریب میں شامل ہوسکتے ہیں

تھرواننت پورم، 8اپریل  :  کیرالہ کے وزیراعلی پنارئی وجین آئندہ 17مئی کو لندن شیئر بازار میں منعقدہ کے آئی آئی ایف بی مسالحہ بونڈ کی لسٹنگ تقریب میں شامل ہوسکتے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لندن شےئر بازار کی طر ف سے مسٹر وجین کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے اور وزیراعلی کا دفتر مرکزی […]

ایران میں سیلاب: امریکی معاشی پابندیوں کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر

ایران میں سیلاب: امریکی معاشی پابندیوں کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر

 سرینگر::ایرانی حکومت نے وعدہ کیا ہے کہ متاثرہ لوگوں خاص طور پر کسانوں کے نقصان کی تلافی کی جائے گی۔سنیچر کو مزید بارشوں کی پیشن گوئی کے مدِنظر سیلاب سے متاثرہ ایران میں مزید قصبوں اور دیہاتوں سے آبادی کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ جنوب مغربی صوبوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں اور حکام […]

پی ڈی پی ۔بھاجپا اتحاد کیوں ناکام ہوا؟،نریندر مودی نے کی وضاحت

پی ڈی پی ۔بھاجپا اتحاد کیوں ناکام ہوا؟،نریندر مودی نے کی وضاحت

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی ، وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مرکز میں اقتدار میں آنے پر جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے خصوصی اختیارت قانون (افسپا ) کی نظر ثانی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی زبان قرار دیا ہے ۔انہوںنے ایک ٹیلی ویژن چینل اے بی […]

کمل ناتھ نو کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

کمل ناتھ نو کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

چھندواڑہ، 5 اپریل  : مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نو اپریل کو چھندواڑہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ وزیر اعلی کمل ناتھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر نریندر سلوجا نے بتایا کہ وزیر اعلی مسٹر کمل ناتھ آج سے چھندواڑہ کے چار روزہ دورے پر رہیں گے۔ وہ […]

’افسپا پر کانگریس کی زبان ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی ‘

’افسپا پر کانگریس کی زبان ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی ‘

نئی دہلی ،5 اپریل   :  وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے مرکز میں اقتدار میں آنے پر جموں و کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے خصوصی اختیارت قانون (افسپا ) کی نظر ثانی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی زبان قرار دیا ہے۔ مسٹر مودی نے ایک ٹیلی ویژن چینل اے […]

گیارہویں انتخابات: کانگریس بے دخل، بی جے پی کی پہلی حکومت

گیارہویں انتخابات: کانگریس بے دخل، بی جے پی کی پہلی حکومت

نئی دہلی، 5 اپریل  : سال 1996 میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس ایک بار پھر اقتدار سے باہر ہوئی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے مرکز میں پہلی بار حکومت بنائی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی مرکز میں سیاسی عدم استحکام کا دور تیز ہو گیا تھا۔ اس الیکشن میں بھی کسی بھی […]

یہ واضح نہیں کہ پاکستان میں معاملات کون سنبھالتا ہے: مودی

یہ واضح نہیں کہ پاکستان میں معاملات کون سنبھالتا ہے: مودی

نئی دہلی، 5 اپریل :  وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اس بات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ ہندوستان کے لئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور ان سے پہلے کے وزیراعظم نواز شریف میں سے کون بہتر اور سہل ہے۔ مسٹر مودی نے کہا کہ یہ سمجھنا بہت مشکل […]