جمعرات, جنوری ۲۳, ۲۰۲۵
0.9 C
Srinagar

ہریانہ میں زلزلہ کے جھٹکے

نئی دہلی، 10 اپریل ;  ہریانہ کے ضلع جھجھر میں بدھ کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 11 بج کر 37 منٹ پر آئے زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 3.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ کا مرکز28.7ڈگری شمالی طول البلد اور76.7ڈگركي مشرقی طول البلد میں زمین سے پانچ کلومیٹر کے گهرائی میں واقع تھا۔زلزلہ سے کسی جان مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
یواین آئی،ا

Popular Categories

spot_imgspot_img