اولین پلے بیک سنگر شمشاد بیگم پر ڈاکیومینٹری

اولین پلے بیک سنگر شمشاد بیگم پر ڈاکیومینٹری

نئی دہلی، 10 اپریل : ’’میرے پیا گئے رنگون، وہاں سے کیا ہے ٹیلی فون‘‘ جیسے مشہور نغموں کو اپنی سریلی آواز سے آراستہ کرنے والی پلے بیک سنگر شمشاد بیگم کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر 12 اپریل کو یہاں اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹ میں ایک ڈاکیومینٹری پیش کی جائے […]

رافیل دستاویزات: مرکز کے اعتراضات سپریم کورٹ میں مسترد

رافیل دستاویزات: مرکز کے اعتراضات سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی، 10 اپریل :  سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے ’خاص اور خفیہ‘ دستاویزات پر مرکز کے استحقاق کے دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دستاویزات عدالت میں درست ہیں۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے […]

محمد اعظم خاں کے خلاف بدسلوکی اور دھمکی کا مقدمہ

محمد اعظم خاں کے خلاف بدسلوکی اور دھمکی کا مقدمہ

رامپور،10 اپریل :  اترپردیش کی رام پور لوک سبھا سیٹ سے ایس پی ۔ بی ایس پی عظیم اتحاد کے امیدوار اعظم خاں کے خلاف ملک تھانہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے علاوہ بدسلوکی اور دھمکی کا معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ سرکاری ذرئع نے بدھ کے روز یہ اطلا دی۔ انہوں […]

’پاکستان، انڈیا کہ درمیان صرف ایک اختلاف ہے: کشمیر’

’پاکستان، انڈیا کہ درمیان صرف ایک اختلاف ہے: کشمیر’

عمران خان کا جان سمپسن کے ساتھ انٹرویو ایشین میل نیوز ڈیسک  سرینگر:پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ متنازع علاقے کشمیر میں امن خطے کے لیے ’بہت زبردست ہو گا۔عمران خان کا کہنا ہے کہ جوہری طور پر مسلح ہمسائے اپنے اختلافات کو صرف مذاکرات کے ذریعے حل […]

دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے جموں وکشمیر میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ: مودی

دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے جموں وکشمیر میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ: مودی

نئی دہلی، 9 اپریل  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتخابی منشور، جس میں جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی دفعہ 370 کو ختم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، کی اجرائی کے ایک دن بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دفعہ 370 ریاست کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا […]

’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کے خلاف درخواست پر 15 اپریل کو سماعت

’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کے خلاف درخواست پر 15 اپریل کو سماعت

نئی دہلی9اپریل /سپریم کورٹ ’ٹک ٹاك ایپ‘ پر پابندی سے متعلق مدراس ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت 15 اپریل کو کرے گا۔عدالت عظمی نے ٹک ٹاک ایپ بنانے والی چین کی کمپنی ’بائٹ ڈانس ‘ کی درخواست کی سماعت کے لئے 15 اپریل کی تاریخ مقرر کی۔قابل غور طلب […]

مراٹھواڑا حلقے کی دو لوک سبھا سیٹوں پر 43 امیدوار

مراٹھواڑا حلقے کی دو لوک سبھا سیٹوں پر 43 امیدوار

اورنگ آباد، 9 اپریل :  مراٹھواڑا حلقے میں اورنگ آباد اور جالنہ لوک سبھا سیٹوں کے لئے انتخابات میں 43 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ان دو سیٹوں پر 23 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔ اورنگ آباد کی نشست پر 23 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جبکہ […]

لکھنٔو میں بے قابو ٹرک کی زد میں آکر تین ہلاک

لکھنٔو میں بے قابو ٹرک کی زد میں آکر تین ہلاک

لکھنٔو، 9 اپریل  : اترپردیش میں لکھنٔو کے پی جی آئی علاقے میں ایک بے قانو تیز رفتار ٹرک نے تین لوگوں کو کچل دیا جس کے سبب ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کے روز یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی شب تقریباً دس بجے […]

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

ایشین میل نیوز ڈیسک  اسلام آباد: پاکستانی ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے کرتارپورراہداری مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 اپریل کو مذاکرت ہوں گے، اور مذاکرات کرتارپور کے مقام […]

بی جے پی کا کسانوں کو بلا سود قرض ، کسانوں ۔کاروباریوں کو پنشن دینے کا وعدہ

بی جے پی کا کسانوں کو بلا سود قرض ، کسانوں ۔کاروباریوں کو پنشن دینے کا وعدہ

ایشین میل نیوز ڈیسک نئی دہلی، بھارتیہ جنتا پارٹی نے پھر سے اقتدار میں آنے پر کسان کریڈٹ کارڈ رکھنے والے کسانوں کو ایک لاکھ روپے تک کا قرض پانچ برس کے لئے بلاسود کے دینے، کسانوں اور چھوٹے کاروباریوں کو پنشن کی سہولت دستیاب کرانے، پانچ کلومیٹر کے دائرے میں بنکنگ سہولت فراہم کرنے […]