مجھے ہے حکم اذاں

مجھے ہے حکم اذاں

٭ابراہیم جمال بٹ                 ”اذان“ کی آوز ہو رہی ہے …. اُس ”اذان“ کی آواز جس کے اعلان پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک جگہ جمع ہو کر مسجد میں خدا کے حضور سربسجود ہو جاتی ہے۔ ”اذان“ کی آواز سن کر لوگ اپنے گھروں سے جوق درجوق مسجد کا رُخ کرکے نکل رہے […]

مولانا مودودی کی یاد میں

مولانا مودودی کی یاد میں

شجاع کشمیری ’’ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﮩﺎﺗﮭﺎ ، ﺍﺳﮯ ﺩﺭﺳﺖ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮔﯿﺎ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ‘‘ ۔ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﺳﯿّﺪ ﺍﺑﻮﺍﻻﻋﻠﯽٰ ﻣﻮﺩﻭﺩﯼؒ ﻧﮯ ﺟﺒﺮﻭ ﺳﺘﻢ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﮭﺎﻧﯿﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ […]

کارکنوں کے باہمی تعلقات

کارکنوں کے باہمی تعلقات

60 سال پہلے یہ ایک طویل اور مفید مقالہ ہے، جسے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے اپنے کارکنوں کی رہنمائی اور تربیت کی غرض سے مرتب کیا ہے۔ اس میں بہت محنت کے ساتھ مواد متعلقہ کو کتاب و سنت سے   جمع کرکے سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ دین حق کے پیروکاروں اور تحریک […]

!تنگ دلی کے رنگ

!تنگ دلی کے رنگ

60 سال پہلے بے اعتدالیِ مزاج سے ملتی جلتی ایک اور کمزوری بھی انسان میں ہوتی ہے، جسے تنگ دلی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ جسے قرآن میں ’شُّحِ نفس‘ سے تعبیر کیا گیا ہے، جس کے متعلق قرآن کہتا ہے کہ فلاح اس شخص کے لیے ہے جو اس سے بچ گیا، […]

دوستی کیا ہے؟

دوستی کیا ہے؟

ابراہیم جمال بٹ دوستی نبھانے کی چیز ہے دکھانے کی نہیں ,البتہ دوستی نبھانے کے لیے دوستی کا ثبوت بھی دکھانا پڑتا ہے۔ ایک انسان جب مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے تو اس وقت دوست کا سہارا نہ ملے تو کیسی دوستی، اس وقت دوست کی زبان سے نکلےہوئے ہر لفظ سے دوستی کی […]

چند قرآنی اصطلاحات کی تعبیر کا معاملہ

چند قرآنی اصطلاحات کی تعبیر کا معاملہ

مفتی سیّد سیاح الدین کاکاخیل سوال: ہمارے ہاں بعض علما، مولانا مودودی صاحب پر اعتراض کرتے ہیں کہ    وہ قرآنِ مجید کے بعض الفاظ کے ایسے معانی بیان کرتے ہیں جو عام طور پر بیان نہیں کیے جاتے، چنانچہ وہ اس چیز کو مولانا کی مخالفت کا جواز بناتے ہیں۔ چنانچہ ایک مولوی صاحب نے […]