ملک میں کورونا فعال کیسز کی شرح کم ہو کر 0.60 فیصد

ملک میں کورونا فعال کیسز کی شرح کم ہو کر 0.60 فیصد

نئی دہلی ، 15 اکتوبر :ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز میں کمی اور اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے درمیان فعال کیسز کی شرح 0.60 فیصد ہو گئی ہے۔ دریں اثنا ، جمعرات کو ملک میں 30 لاکھ 26 ہزار 483 افراد کو کورونا کے خلاف ویکسین دی […]

وادی بھر میں رام نومی کا تہوار منایا جارہا ہے

وادی بھر میں رام نومی کا تہوار منایا جارہا ہے

سرینگر/آج ملک کے مختلف حصوں کیساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ ”رام نومی“ کا تہوار منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان شو کے ساتویں اوتار بھگوان رام کے یومِ پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وادی کشمیر میں اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب شری […]

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کو وند لداخ پہنچے

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کو وند لداخ پہنچے

سری نگر، 14 اکتوبر :صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کو وند دسہرے کا تہوار بھارتی فوجیوں کے ساتھ منانے کے لئے جمعرات کی صبح لداخ پہنچے۔ لیفٹیننٹ گورنر لداخ آر کے ماتھر نے ان کا استقبال کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ہم صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی لداخ آمد پر استقبال کرتے […]

مودی نے کی منموہن سنگھ کی اچھی صحت کے لیے دعا

مودی نے کی منموہن سنگھ کی اچھی صحت کے لیے دعا

نئی دہلی ، 14 اکتوبر :وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح سابق وزیر اعظم اور کانگریس کے سینئر رہنما منموہن سنگھ کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ، ’میں ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی اچھی صحت اور جلد صحت […]

کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 97 کروڑ

کورونا ٹیکہ کاری تقریباً 97 کروڑ

نئی دہلی ، 14 اکتوبر :ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کی مہم زوروں پر ہے اور توقع ہے کہ آج شام تک یہ 97 کروڑ کی تعداد کو عبور کر جائے گی۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 35 لاکھ 66 ہزار 347 کووڈ […]

سری نگر میں دریائے جہلم سے معمر خاتون کی لاش بر آمد

سری نگر میں دریائے جہلم سے معمر خاتون کی لاش بر آمد

سری نگر، 14 اکتوبر : سری نگر کے نوا کدل علاقے میں جمعرات کی صبح دریائے جہلم سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش بر آمد کی گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نواکدل علاقے میں جمعرات کی صبح مقامی لوگوں نے دریائے جہلم میں ایک عمر رسیدہ خاتون کی لاش دیکھی اور اس کے […]

ترال تصادم آرائی: جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، آپریشن جاری

ترال تصادم آرائی: جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔ کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترال تصادم میں جیش محمد نامی جنگجو […]

ملک میں لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا پے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ملک میں لوگوں کو مذہب کے نام پر بانٹنے کا طوفان بپا پے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک طوفان بپا ہے جس میں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔انہوں […]

ترال تصادم آرائی: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

ترال تصادم آرائی: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری تصادم میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ترال انکوئنٹر میں ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔ قبل ازیں سرکاری […]

کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، چار مشتبہ جنگجو اعانت کار گرفتار

کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے، چار مشتبہ جنگجو اعانت کار گرفتار

سری نگر/ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیر کے سری نگر، پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں 16 مقامات پر چھاپے مار کر 4 مشتبہ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا […]