ضمنی انتخابات: مغربی بنگال میں تین اسمبلی نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

ضمنی انتخابات: مغربی بنگال میں تین اسمبلی نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

کولکتہ ، 30 ستمبر (یو این آئی) مغربی بنگال میں بھوانی پور، شمشیر گنج اور جنگی پور اسمبلی نشستوں پر ہو رہے ضمنی انتخابات کے لیےجمعرات کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی ۔ ان تمام نشستوں پرکورونا پروٹوکول پرعمل کرتے ہوئےشام ساڑے چھ بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ بھوانی پور میں 98 […]

دفعہ370اور35اے کی بحالی کیلئے تمام جماعتیں یک زبان

دفعہ370اور35اے کی بحالی کیلئے تمام جماعتیں یک زبان

نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع تلاش کرنا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ سرینگر//صدرِ جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہر ایک پارٹی کا اپنا نظام اور طریقہ کار ہوتا ہے لیکن جہاں تک دفعہ370اور35اے کی بحالی کا سوال ہے اُس میں سبھی جماعتوں کا مو¿قف ایک اور حقوق […]

جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک پہنچایئے: وزیراعظم مودی

جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک پہنچایئے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آب و ہوا کی تبدیلی کے پیش نظر جدید تکنیک اور آلات گاؤں گاؤں تک لے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے فصل کی لاگت میں کمی آئے گی اور ناموافق حالات میں کسان بہتر پیداوار حاصل کرسکیں گے۔ مسٹر مودی […]

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو دل کا دورہ

پاکستان کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ انضمام الحق کے ایجنٹ نے ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 51 سالہ سابق کپتان کو دل میں تکلیف کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا […]

اسحق زئی نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل نام واپس لیا

اسحق زئی نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل نام واپس لیا

اقوام متحدہ / اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے غلام اسحق زئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب سے پہلے اپنا نام واپس لے لیا۔ مسٹر اسحق زئی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو اس کے 76 ویں سیشن کے آخری دن پیر کو خطاب کرنا تھا، لیکن اس سے […]

شمالی کوریا کا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا

شمالی کوریا کا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا

ٹوکیو /شمالی کوریا نے دعوی کیا کہ اس کی جانب سے داغا گیا پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون کے باہر گرا۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے اطلاع دی تھی کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر […]

وزیراعظم مودی نے شہید بھگت سنگھ کے نظریات کو یاد کیا

وزیراعظم مودی نے شہید بھگت سنگھ کے نظریات کو یاد کیا

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو شہید بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر ان کے عظیم نظریات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ’’عظیم آزادی کے سپاہی شہید بھگت سنگھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت۔بہادر بھگت سنگھ ہر ہندوستانی کے […]

پانچویں مرتبہ لگائے گئے ایک کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیکے

نئی دہلی/ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ایسا پانچویں مرتبہ ہے جب ایک دن میں ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ صحت اور کنبہ بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ ملک میں ابھی […]

ملک میں 201 دن کے بعد کورونا کے نئے کیس 20 ہزار سے کم

ملک میں 201 دن کے بعد کورونا کے نئے کیس 20 ہزار سے کم

نئی دہلی/ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 18795 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے ، جو کہ انفیکشن کے یومیہ معاملات کے لحاظ سے 201 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے۔ اسی دوران پیر کو ملک میں ایک کروڑ دو لاکھ 22 ہزار 525 افراد کو کورونا کی ویکسین دی گئی […]

پلوامہ میں تیز رفتار ٹپر نے ڈیڑھ درجن مویشیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

پلوامہ میں تیز رفتار ٹپر نے ڈیڑھ درجن مویشیوں کو کچل کر ہلاک کر دیا

سری نگر/ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیوا علاقے میں منگل کی صبح ایک تیز رفتار ٹپر نے کم و بیش ڈیڑھ درجن بھیڑ بکریوں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کی ایک بکروال فیملی اپنے بھیڑ بکریوں کے ایک جھنڈ کے ساتھ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ […]