ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیﷺکاخاص اہتمام، ہرطرف روحانی منظر

ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیﷺکاخاص اہتمام، ہرطرف روحانی منظر

ملک کے کئی مقامات میں عاشقان رسول اظہار محبت و عقیدت کے لیے جلوس میں شریک ہورہے ہیں، وہیں دوسری جانب نہایت ہی پرامن اور خوش گوار انداز میں ملک کے کئی حصوں میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلسے بھی ہورہے ہیں۔ ۔12 ربیع الاول 1443ھ یعنی آج 19 اکتوبر 2021 بروز منگل کو […]

ملک میں کورونا ویکسین لینے والوں کی تعداد 98کروڑ 67 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی / ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں سست روی کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وبا کے 13،058 نئے کیسز درج ہوئے اور یہ تعداد گزشتہ 231 دنوں میں سب سے کم ہے۔ دریں اثنا ملک میں پیر کے روز 87 لاکھ 41 ہزار 160 افراد کو کورونا کی […]

کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد سردی میں اضافہ درج

کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد سردی میں اضافہ درج

سری نگر/ وادی کشمیر میں تازہ برف وباراں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہونے سے سردی میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 22 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا […]

مرکزی وزیر مملکت بھگونت کھوبا نے ریاسی میں اپنے دو روزہ عوامی آو¿ٹ ریچ پروگرام کا اختتام کیا

مرکزی وزیر مملکت بھگونت کھوبا نے ریاسی میں اپنے دو روزہ عوامی آو¿ٹ ریچ پروگرام کا اختتام کیا

ریاسی/مرکزی وزیر مملکت برائے نئی اور قابلِ تجدید توانائی ، کیمیکلز اور کھاد مسٹر بھگونت کھوبا جو کہ مرکزی حکومت کے عوامی آو¿ٹ ریچ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ضلع ریاسی کے دو روزہ دورے پر تھے ، نے آج اپنے دورے کا اختتام کیا ۔ اپنے دورے کے دوسرے دن بھگونت کھوبا […]

مرکزی وزیر مملکت زراعت و بہبود کساناں کا دورہ کٹھوعہ

مرکزی وزیر مملکت زراعت و بہبود کساناں کا دورہ کٹھوعہ

کٹھوعہ//مرکزی حکومت کے عوامی رَسائی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت اور بہبود کساناں شوبھا کرندلا جے نے آج کٹھوعہ کا دورہ کیا۔ابتداً ،مرکزی وزیر مملکت نے کاشت کاری کا سامان کسانوں میں بشمول ٹریکٹر ، تھریشر ، کمبائنڈہارویسٹر ، لیزر لیولرس کے علاوہ لاڈلی بیٹی پاس بک اور […]

جموں و کشمیر کو بھارت سے جوڑنے کا کام کریں گے: سلطان احمد بن سلیم

جموں و کشمیر کو بھارت سے جوڑنے کا کام کریں گے: سلطان احمد بن سلیم

سری نگر، 18 اکتوبر :ڈی پی ورلڈ نامی دبئی کی کمپنی کے چیئرمین سلطان احمد بن سلیم کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی جموں و کشمیر کو بھارت کے باقی حصوں سے جوڑنے کا کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ کام کیسے کرنا ہے اور ہم اس راہ […]

لیفٹیننٹ جنرل شرما نے چیف آف سٹاف ہیڈکوارٹرس مغربی کمان کا عہدہ سنبھالا

لیفٹیننٹ جنرل شرما نے چیف آف سٹاف ہیڈکوارٹرس مغربی کمان کا عہدہ سنبھالا

جموں/ لیفٹیننٹ جنرل دیوندرا شرما نے پیر کو یہاں چیف آف سٹاف ہیڈکوارٹرس مغربی کمان کا عہدہ سنبھالا۔ایک دفاعی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل شرما نے ‘ویر سمرتی’ پر پھول مالا چڑھائی اور مغربی کمان کے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بتا […]

رسول رحمت ﷺ کی حیات مبارکہ اللہ کے سبھی بندوں کیلئے واحد مشعل راہ،حضورپُرنورﷺ سبھی مخلوقات کیلئے باعث رحمت

رسول رحمت ﷺ کی حیات مبارکہ اللہ کے سبھی بندوں کیلئے واحد مشعل راہ،حضورپُرنورﷺ سبھی مخلوقات کیلئے باعث رحمت

آئیے ملکر دنیا کو سبھی لوگوں کیلئے محفوظ بنائیں :چیئرمینEJCCاعجاز احمدخان   سری نگر:۸۱،اکتوبر:یوم ولادت باسعادت حضورپُرنورحضرت محمدمصطیٰ احمد مجتبیٰ ﷺ کے موقعہ پر سینئرٹریڈیونین لیڈراعجازاحمدخان نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ رسول رحمت ﷺ کی تعلیمات اوراسوہ حسنہ عصرحاضرمیں بھی دنیا کوفساد ،افراتفری ،ہلاکتوں اورمنافرت سے نجات پانے کاواحد راستہ ہے ۔ملازم انجمنوںکے اتحاد […]

مرکزدہشت گردوں سے لڑنے کے لئے ای ڈی، آئی ٹی، سی بی آئی-این سی بی کو سرحد پر بھیجے:راوت

مرکزدہشت گردوں سے لڑنے کے لئے ای ڈی، آئی ٹی، سی بی آئی-این سی بی کو سرحد پر بھیجے:راوت

ممبئی/ شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے پیر کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں بہاری مزدوروں کاقتل اور غیر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے زیراقتدرار ریاستوں میں مرکزی جانچ ایجنسیوں کے غلط استعمال کے معاملے پر مرکزی حکومت پر نشانہ لگایا مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے مسٹر راؤت […]

امت شاہ قومی سلامتی پر اہم میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

امت شاہ قومی سلامتی پر اہم میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں

نئی دہلی ، 18 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور بدلتے ہوئے داخلی چیلنجوں کے درمیان ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج یہاں قومی سلامتی کی حکمت عملی سے متعلق کانفرنس (این ایس ایس سی ) میں ملک کے جامع حفاظتی انتظامات اور پولیسنگ سے […]