شمالی کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک ایک گرفتار

شمالی کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک ایک گرفتار

سری نگر/ فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک جنگجو کو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے اوڑی سیکٹر میں ایل او سی پر جنگجوؤں کے ایک گروپ کو در […]

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتار، سری نگر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش: پولیس

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتار، سری نگر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش: پولیس

سری نگر/ جموں وکشمیر پولیس نے منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے سری نگر کے رازی کدل علاقے میں جنگجوؤں کی ایک کمیں گاہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سری نگر پولیس […]

کرونا کے فعال معاملات 191 دن کی کم ترین سطح پر

کرونا کے فعال معاملات 191 دن کی کم ترین سطح پر

نئی دہلی/ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے معاملات کی بنسبت صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ رہی جس کی وجہ سے اس کے فعال کیس 3836 کم ہو کر 299620 رہ گئے جو191 دن کی کم ترین سطح ہے۔ دریں اثنا ملک میں اتوارکے روز 38 لاکھ 18 […]

سمندری طوفان گلاب شدید دباؤ کے باعث کمزور پڑا

سمندری طوفان گلاب شدید دباؤ کے باعث کمزور پڑا

حیدرآباد / سمندری طوفان گلاب پیر کو گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمالی آندھرا پردیش اور اس سے ملحقہ جنوبی اڈیشہ کی طرف بڑھا اور آج صبح 2.30 بجے یہ شدید دباؤ میں کمزور پڑ گیا۔ یہ اطلاع محکمہ موسمیات نے آج صبح علی الصبح دی۔ محکمہ موسمیات […]

کسان یونینوں کا بھارت بند،ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے: ٹکیت

کسان یونینوں کا بھارت بند،ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے: ٹکیت

نئی دہلی، 27 ستمبر/مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6:00 بجے شروع ہوگئی ہے، جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے پیش نظر اترپردیش سے دہلی کے غازی پور بارڈر کی […]

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے:مودی

افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے:مودی

مانیٹر نگ ڈیسک نیویارک وزیر اعظم ہند نریندر مودی نے ہفتہ کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کا نام لئے بغیر ہدف تنقید بنایا۔ وزیر اعظم نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہا کہ جو ملک دہشت گردی کو سیاسی آلے کے طور پر استعمال کررہے ہیں ، انہیں […]

جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کو گہری چوٹ پہنچائی گئی ہے: ترون چگھ

جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کو گہری چوٹ پہنچائی گئی ہے: ترون چگھ

جموں، 25 ستمبر (یو این آئی) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ کا دعویٰ ہے کہ جموں و کشمیر میں میں نہ صرف ملی ٹنسی پر قابو پایا گیا ہے بلکہ ملی ٹنٹوں کو بھی گہری چوٹ پہنچائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار جموں وکشمیر کے ہر […]

کوآپریشن سے خوشحالی ہر شخص تک پہنچائے گی حکومت: امت شاہ

کوآپریشن سے خوشحالی ہر شخص تک پہنچائے گی حکومت: امت شاہ

نئی دہلی/کوآپریشن کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ کوآپریشن کی تحریک کو مضبوط، شفاف اور جدید بنانے کے ساتھ ہی اس میں قانونی ترمیم کیا جائے گی تاکہ ملک کے ہر شہری کو کوآپریشن کا فائدہ مل سکے۔ مسٹر شاہ نے ہفتے کے روز یہاں اندرا گاندھی اِن ڈور اسٹیڈیم میں ملک […]

ہندوستان عالمی فلاح وبہبودکی مثبت سوچ کے ساتھ کواڈ میں کام کرے گا

ہندوستان عالمی فلاح وبہبودکی مثبت سوچ کے ساتھ کواڈ میں کام کرے گا

واشنگٹن/ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ، ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا کے کواڈرینگولر فریم ورک (کواڈ)کو انڈو پیسیفک خطے اور دنیا میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے والا ایک اتحاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہندوستان مثبت سوچ کے ساتھ دنیا اور انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے آگے بڑھے گا۔ امریکی […]

اردو زبان تا قیامت زندہ رہے گی: ڈاکٹر عقیل احمد

اردو زبان تا قیامت زندہ رہے گی: ڈاکٹر عقیل احمد

سری نگر/ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ اردو کو کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ہے اور یہ زبان تا قیامت زندہ رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ اردو زبان کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والے خود ہی ختم […]