کشمیر میں اگلے 5 دن گرم اور مرطوب رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

کشمیر میں اگلے 5 دن گرم اور مرطوب رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

سری نگر/ وادی کشمیر میں امسال موسم گرما کے ابتدائی ایام قدرے سرد رہنے کے بعد گرمی نے اپنے زور آزمانے شروع کر دئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے 5 دنوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں 23 جون تک […]

چین نے طوفانی بارش کا بلیو الرٹ جاری کیا,میکسیکو کے ساحل پر 6.4 شدت کا زلزلہ

چین نے طوفانی بارش کا بلیو الرٹ جاری کیا,میکسیکو کے ساحل پر 6.4 شدت کا زلزلہ

بیجنگ::چین مین محکمہ موسمیات کے حکام نے پیر کے روز ملک کے کچھ حصوں میں طوفان کے ساتھ بارش کا بلیو الرٹ جاری کیا۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی صبح تک، جیانگ سو، شنگھائی، ژی جیانگ، آنہوئی، جیانگشی، ہنان، گوانگسی، ینان، اندرونی منگولیا اور چنگھائی کے کچھ علاقوں میں […]

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1576۔ مہاراناپرتاپ اور شہنشاہ اکبر کے درمیان ہلدی گھاٹی کی جنگ شروع ہوئی۔ 1758۔ فرانسیسی جنرل بوسی نے نظام سلبٹ جنگ چھوڑا۔ہندوستان میں فرانسیسی حکومت کی تنزلی کی شروعات۔ 1802۔ جی اے لانگ کو ویتنام میں گوئن خانادنا کے پہلے حکمراں کے طور پر پر تاج پہنایا گیا۔ 1812۔ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان جنگ […]

منشیات کا حصار

منشیات کا حصار

نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی،تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود و ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی کی حیثیت رکھتی ہے۔کہتے ہیں کہ جوانی وہ عرصہ حیات ہے؛ جس میں اِنسان کے ارادے مضبوط اور حوصلے بلند ہوتے ہیں۔ایک باہمت جوان پہاڑوں سے ٹکرانے،طوفانوں کا رخ موڑنے اور آندھیوں سے مقابلہ کرنے کا […]

جموں وکشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، رام بن مرکز، کوئی نقصان نہیں

جموں وکشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، رام بن مرکز، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، 17 جون : جموں وکشمیر میں ہفتے کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز رام بن میں تھا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں وکشمیر میں ہفتے کے روز 2 بجکر 3 منٹ پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز رام بن تھا۔ سینٹر […]

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے: ڈاکٹر درخشان اندرابی

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے: ڈاکٹر درخشان اندرابی

سری نگر، 17 جون : جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جو زمینی سطح پر یہاں کام کئے ہیں لوگ ان سے خوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں آتشزدگی، دارلعلوم کی عمارت خاکستر

بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں آتشزدگی، دارلعلوم کی عمارت خاکستر

بڈگام، 17 جون: وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ہفتے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں ایک دارلعلوم کی عمارت خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چاڈورہ کے کوٹھی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح قریب چار بجے ایک دارلعلوم کی عمارت میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے نہ صرف عمارت […]

ڈوڈہ میں کلہاڑی سے کئے گئے قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار: ایس ایس پی ڈوڈہ

ڈوڈہ میں کلہاڑی سے کئے گئے قتل کیس میں ملوث ملزم گرفتار: ایس ایس پی ڈوڈہ

جموں، 17 جون : جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے ایک قتل کیس کو صرف 4 گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اسٹیشن گنڈوہ کو ایک اطلاع موصول ہوئی کہ جمعہ کی شام […]

کشمیر میں 23 جون تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں 23 جون تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

سری نگر، 17 جون : محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 23 جون تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 18 سے 23 […]

گجرات کے بعد اب راجستھان میں سمندری طوفان بپرجوائے کا اثر

گجرات کے بعد اب راجستھان میں سمندری طوفان بپرجوائے کا اثر

نئی دہلی، 17 جون: گجرات کے بعد اب راجستھان میں سمندری طوفان بپرجوائے کا اثر دکھائی دے رہا ہے۔ ہفتہ کی صبح سے ہی باڑمیر، سروہی، ادے پور، جالور، جودھ پور اور ناگور میں بارش ہو رہی ہے۔ 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]