شری امرناتھ یاترا:جی ایم سی کٹھوعہ میں 50 بستروں والا پورٹیبل یونٹ تیار

شری امرناتھ یاترا:جی ایم سی کٹھوعہ میں 50 بستروں والا پورٹیبل یونٹ تیار

جموں،17 جون: گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) کٹھوعہ میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی کی یاترا کے یاتریوں کے لئے خصوصی طور پر 50 بستروں والا پورٹیبل یونٹ تیار رکھا گیا ہے۔ جی ایم سی کٹھوعہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ 50 بیڈ والے اس پورٹیبل یونٹ میں تمام […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات 

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات 

1397- ڈنمارک، سویڈن اور ناروے نے كلمار یونین کی تشکیل کی۔ 1579۔ آئرلینڈ میں انگریزوں کے خلاف بغاوت شروع ہوئی۔ 1609۔ ہالینڈ، انگلینڈ اور فرانس نے 12 سالہ معاہدے پر دستخط کئے۔ 1631۔ مغل بادشاہ شاہجہان کی بیگم ممتاز محل کا انتقال 14 ویں بچے کی ولادت کے دوران ہوا۔ 1734۔ فرانسیسی فوج نے رائن […]

جنگلات کا تحفظ لازمی ۔۔۔۔

جنگلات کا تحفظ لازمی ۔۔۔۔

جموں وکشمیر میں جنگلاتی اراضی وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔ پیر پنچال کے آر پار کسی بھی ضلعے میں جائیں تو جنگلات کا وسیع علاقے دیکھنے کو مل رہا ہے ۔حتیٰ کہ گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھی جنگلات کے آثار نمایاں پر نظر آتے ہیں ۔ایک اندازے یا غیر مسنند اعداد وشمار کے مطابق […]

مرکزی وزیر پیٹرولیم اور لیفٹیننٹ گورنر نے پولی تھین سے پاک جموں پہل کے تحت ڈی آر ڈی او کے بائیو پلاسٹک کیری بیگ کا آغاز کیا

مرکزی وزیر پیٹرولیم اور لیفٹیننٹ گورنر نے پولی تھین سے پاک جموں پہل کے تحت ڈی آر ڈی او کے بائیو پلاسٹک کیری بیگ کا آغاز کیا

جموں:مرکزی وزیر پیٹرولیم ، قدرتی گیس ، مکانات و شہری اَمور ہردیپ سنگھ پوری او رلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یہاںپولی تھین سے پاک جموں پہل کے تحت ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ( ڈی آر ڈی او) کے تیار کردہ بائیو پلاسٹک کیری بیگ کا آغاز کیا۔ مرکزی وزیر پیٹرولیم ،قدرتی گیس ، […]

سی سی آئی جموں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سی سی آئی جموں کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں:چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری ( سی سی آئی ) جموں کے ایک وفد نے اِس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ وفد کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں شہر کی خوبصورتی اور جموں خطے میں سیاحت کے فروغ کے علاوہ کارباری […]

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان ، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ کی طلباءسے خطاب

جموں:مرکزی وزیر تعلیم ، سکل ڈیولپمنٹ اور اَنٹرپرینیرو شپ دھر میندر پردھان، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہااو رمرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے آج جموں میں اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف مینجمنٹ ( آئی آئی ایم) کی چھٹی کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر تعلیم ، سکل ڈیولپمنٹ اور اَنٹرپرینیور شپ دھرمیندر پردھان نے […]

کپواڑہ تصادم میں مارے گئے پانچ ملی ٹینٹ تربیت یافتہ اور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے : فوج

کپواڑہ تصادم میں مارے گئے پانچ ملی ٹینٹ تربیت یافتہ اور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے : فوج

سری نگر،16جون: سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ کیرن سیکٹر میں پانچ ملی ٹینٹوں کی ہلاکت کو بڑی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل گریش کالیا نے کہاکہ مہلوک ملی ٹینٹوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا جمعے کے […]

مودی امریکہ اور مصر کے پانچ روزہ دورے پر جائیں گے

مودی امریکہ اور مصر کے پانچ روزہ دورے پر جائیں گے

نئی دہلی، 16 جون : وزیر اعظم نریندر مودی 20 جون کو امریکہ اور مصر کے پانچ روزہ دورے پر جائیں گے اور 21 جون کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں یوگا کے عالمی دن کی تقریب کی قیادت کریں گے۔ وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ امریکی صدر جوزف بائیڈن اور […]

عالمی غذائی تحفظ کے حصول کے لیے اجتماعی کارروائی پر زور

عالمی غذائی تحفظ کے حصول کے لیے اجتماعی کارروائی پر زور

نئی دہلی، 16 جون: وزیر اعظم نریندر مودی پسماندہ کسانوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے عالمی غذائی تحفظ کے حصول کے لیے اجتماعی کارروائی کے طریقوں پر غور کرنے، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ مودی […]

کولگام میں 30 طلبا اچانک بیمار، ہسپتال میں بھرتی

کولگام میں 30 طلبا اچانک بیمار، ہسپتال میں بھرتی

کولگام،16جون: جنوبی ضلع کولگام کے ایک اسکول میں زیر تعلیم طلبا اچانک بیمار پڑ گئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیاگیا۔ڈاکٹروں کے مطابق وائرل انفکیشن کی وجہ سے تیس طلبا بیمار پڑ گئے۔اطلاعات کے مطابق کولگام کے اکلویا ماڈل اسکول اہر بل میں زیر تعلیم 30 طلبا اچانک بیمار پڑ گئے جنہیں […]