ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1576۔ مہاراناپرتاپ اور شہنشاہ اکبر کے درمیان ہلدی گھاٹی کی جنگ شروع ہوئی۔
1758۔ فرانسیسی جنرل بوسی نے نظام سلبٹ جنگ چھوڑا۔ہندوستان میں فرانسیسی حکومت کی تنزلی کی شروعات۔
1802۔ جی اے لانگ کو ویتنام میں گوئن خانادنا کے پہلے حکمراں کے طور پر پر تاج پہنایا گیا۔
1812۔ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان جنگ شروع ہوئی۔
1815۔ ویلنگٹن اور بلوچر نے واٹر لو کی جنگ میں نیپولین بوناپارٹ کو ہرایا۔
1837۔ ا سپین نے نیا آئین نافذ کیا۔
1842۔ سویڈن میں ایک پرائمری اسکول نظام شروع کیا گیا ہے۔
1858۔ گوالیار کے قریب انگریزوں سے جنگ لڑتی ہوئی جھانسی کی رانی لکشمی بائی شہید ہوئیں۔
1887۔ ری انشورنس معاہدے پر جرمنی اور روس نے دستخط کئے۔
1897۔ کیوٹو یونیورسٹی اوفک سیئلے مینٹ جاپان میں قائم کی گئی۔
1913۔ عرب کانگرس کے دوران عرب قوم پرستوں نے آٹومن سلطنت کے تحت مطلوبہ اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
1941۔ ترکی نے جرمنی کے نازی حکمرانوں کے ساتھ امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
1946۔ ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی زیرقیادت گوا میں پرتگالیوں سے آزادی حاصل کرنے کے لئے پہلا ستیہ گرہ آندولن شروع ہوا۔
1948۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کمیشننے بین القوامی اعلانیہ جاری کیا۔

1953۔ مصر جمہوریہ بنا۔ جنرل نجیب صدر بنے اورامریکہ فضائیہ کا جہاز جاپان میں ٹوکیو کے قریب حادثے کاشکار۔ 129 ہلاک۔
1956۔ ہندوستان وراثت کا قانون منظور۔
1959۔ انگلینڈ اور امریکہ کے درمیان دنیا کی پہلینشریاتی خدمات شروع ہوئی۔
1960۔ ہندوستان کی ماہر ریاضیات شکنتلا دیوی نے 13 ہندسوں کا ضرب ذہنی طور پر 28 سیکنڈ میں مکمل کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔
1972 ۔ برطانوی یورپی ایئر ویز کا طیارہ گرنے سے118 افراد ہلاک ہو ئے۔
1979۔ امریکہ اور سوویٹ یونین کے درمیان ہتھیارو پر قابو پانے کا سمجھوتہ ہوا۔
1980۔ شکنتلا دیوی نے دو 13 ڈیجیٹ کے نمبروں کو ضرب کیا اور 28 سیکنڈ میں درست جواب دیا۔
1986۔ امریکہ کے دریائے کولیریڈو پر جہاز اور ہیلی کاپٹرکی ٹکر میں 52 افراد ہلاک ہوئے۔
1987۔ ہندوستانی سائنس داں ایم ایس سوامی ناتھن کو پہلا ورلڈ فوڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2003۔ گوگل نے انٹرنیٹ پروگرام ایڈسینس پیش کیا۔
2004۔ چاڈ کے فوجیوں نے 69 سوڈانی ملیشیاؤں کو ہلاک کیا۔
2009۔ ناسا نے چاند پر پانی کی تلاش کے لئے کھوجی طیارہ بھیجا۔
2013۔ عراق کی راجدھانی بغداد میں دو خود کش حملوں میں 31 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوئے۔
2013۔ پاکستان کے شیرگڑھ میں خودکش حملے میں 27 افراد مارے گئے۔
2017۔ آئی سی سی چمپئنس ٹرافی میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دیکر خطاب جیتا۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.