اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

جموں، 28 جون :جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں منگل کی شام ایک ندی میں سیلابی ریلے نے باپ بیٹے کو اپنے ساتھ بہا لیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور باپ بیٹا کنجو ندی کو پار کر رہے تھے کہ اس دورانبھاری بارشوں کے نتیجے میں ایک طاقتور سیلابی ریلے نے دونوں کو […]

کشمیر میں عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

کشمیر میں عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارش سے ہونے کا امکان

سری نگر، 28 جون: محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں بڑی عید یعنی عید الضحیٰ کی صبح کا آغاز بارشوں سے ہونے کا امکان ہے جبکہ شام کو بھی بارشیں متوقع ہیں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بعد از دوپہر یا شام گرج […]

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں اہم واقعات

1651- پولینڈ اور یوکرین کے درمیان بیرسٹیکو جنگ شروع ہوئی۔ 1776- سلیوان جزیرے کی جنگ امریکی فتح کے ساتھ ختم ہوئی۔ 1838- وکٹوریہ انگلینڈ کی ملکہ بنیں۔ 1846- ایڈولف سیکس نے آلہ سیکسوفون کو پیٹنٹ کرایا۔ 1857- نانا صاحب نے بٹھور میں خود کو پیشوا قرار دیا۔ 1894- یوم مزدور پر امریکہ میں سرکاری تعطیل […]

کشمیر کے چھاپہ مار

کشمیر کے چھاپہ مار

بغاوت تقسیم کے دو ہفتوں بعد ستمبر کے شروع میں کچھ دن کےلئے کشمیر کی سرحد کے قریب ہل اسٹیشن مری گیا تھا۔ اگر چہ موسم گرما کے بیشتر سیاح چلے گئے تھے لیکن یہ جگہ ابھی بھی بھری ہوئی تھی کیونکہ کشمیر سے بہت سے مہاجرین آچکے تھے ۔ ریاست میں شروع کی جانے […]

آئیے خوشیاں بانٹیں !

آئیے خوشیاں بانٹیں !

اللہ تعالی نے قرآن کریم کے آخری پارہ میں جہاں امام مہدی کی آمد کی علامات کا ذکر فرمایا ہے، وہیں آخری زمانے کی بعض کمزوریوں کا ذکر بار بار کیا ہے، جو بالخصوص امام مہدی کے دور میں پائی جانی تھیں۔ ان میں سے ایک یتیموں، مسکینوں اور غرباء کے حقوق کا ذکر ہے۔ […]

بارہمولہ پولیس نے دیوی لکشمی کا مجسمہ محکمہ آثار قدیمہ کو سونپ دیا

بارہمولہ پولیس نے دیوی لکشمی کا مجسمہ محکمہ آثار قدیمہ کو سونپ دیا

بارہمولہ، 27 جون: بارہمولہ پولیس نے شیری بارہمولہ میں چند روز قبل بر آمد ہونے والے دیوی لکشمی کے مجسمے کو منگل کے روز محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے شیری بارہمولہ میں زمین کی کھدائی کے دوران […]

لوگوں کی زبانیں اور رنگوں کے مختلف ہونے میں بہت نشانیاں ہیں، خطبہ حج

لوگوں کی زبانیں اور رنگوں کے مختلف ہونے میں بہت نشانیاں ہیں، خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کے سوا دنیا میں کوئی معبود نہیں، وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ عرفہ کی نمرہ مسجد سے خطبہ حج کرتے ہوئے ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے کا کہنا تھا کہ شریعت نے […]

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

واشنگٹن، 27 جون: امریکہ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس کی رسائی کو بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کے لیے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے 42 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، 85 لاکھ سے زیادہ گھر اور چھوٹے کاروبار اب بھی […]

رفیع آباد میں تیندوے کے حملے میں تین افراد زخمی

رفیع آباد میں تیندوے کے حملے میں تین افراد زخمی

سری نگر27جون:شمالی ضلع بارہ مولہ کے رفیع آباد علاقے میں تیندوے نے تین افراد کو زخمی کیا۔ اطلاعات کے مطابق بارہ مولہ کے رفیع آباد میں پیر شام دیر گئے تیندوے نے تین مقامی افراد پر حملہ کرکے انہیں شدید طورپر زخمی کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج […]

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں نوجوان از جان چار دیگر زخمی

جموں27جون: جموں وکشمیر کے ڈوڈہ بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیان شب سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان از جان جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بدرواہ شاہراہ پر بھالہ کے مقام پر درمیانی شب ایکو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں […]