غرقآبی کے افسوسناک واقعات

غرقآبی کے افسوسناک واقعات

وادی کشمیر میں ان دنوں شدید گرمی کی زد میں ہے اور اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی اب گرمائی تعطیلات ہونے جارہی ہیں ۔گرمی کی شدت کے سبب اہلیان کشمیر اس موسم میں سیر وتفریح کو ترجیح دیتے ہیں ۔ لوگ اپنے مصروف ترین شیڈول […]

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا

سری نگر کے میئر نے پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا

سری نگر:سری نگر کے میئرجنید عظیم متونے کمشنرسری نگر میونسپل کارپوریشن اطہر عامر خان کے ہمراہ آج پنتھہ چوک یاترا کیمپ کا دورہ کیا تاکہ یاترا کے اَحسن اِنعقاد کے لئے اَفسران کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔ میئر نے کیمپ کا معائینہ کیا تاکہ دستیاب سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کا […]

دودھ گنگا نالہ سے عدم شناخت لاش برآمد

دودھ گنگا نالہ سے عدم شناخت لاش برآمد

سری نگر،4جولائی:سری نگر کے باغ مہتاب علاقے میں نالہ دودھ گنگا سے عدم شناخت لاش برآمد کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز چند مقامی افراد نے دودھ گنگا نالہ میں ایک لاش کو تیرتے ہوئے دیکھااور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی […]

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل:منوج سنہا

سوامی وویک آنند جی کی تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل:منوج سنہا

جموں، 4 جولائی :جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سوامی وویک آنند جی کی حیات اور تعلیمات بنی نوع انسان کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا بھائی چارے کا آفاقی نظریہ انسانیت کو تحریک فراہم کرتا رہے گا۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان […]

بشیر احمد وانی :نوجوان صوفی شاعر ،جنکی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی مہک

بشیر احمد وانی :نوجوان صوفی شاعر ،جنکی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی مہک

شوکت ساحل سرینگر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زعفرانی قصبہ پانپور سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد وانی نوجوان صوفی شاعر ہیں ،جن کی صوفیانہ شاعری میں زعفران کی ہی مہک کا احساس ہوتا ہے ۔ بشیر احمد وانی نے 13برس کے لڑکپن (عالم طفلی)میں ہی روحانیت اور صوفیت کا لباس زیب تن کرنے […]

بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 2 بھتہ خور گرفتار: پولیس

بارہمولہ، 4 جولائی (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں بیٹے سے والد کو حراست سے رہا کرانے کے لئے رقم کا مطالبہ کرنے کے الزام میں 2 مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصل بشیر صالح ولد بشیر احمد صالح ساکن […]

سماج کے سبھی طبقوں کی رائے کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا دفعہ 370پر حتمی فیصلہ سنائے گا : رویندر رینا

سماج کے سبھی طبقوں کی رائے کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف انڈیا دفعہ 370پر حتمی فیصلہ سنائے گا : رویندر رینا

جموں،4جولائی: جموں وکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہاکہ دفعہ 370پر 11جولائی سے سپریم کورٹ میں سماعت ہور ہی ہے اور جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ملک کے مفاد میں ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ عدالتوں میں میرٹ کی بنیاد پر فیصلے لئے جاتے ہیں اور ہمیں پورا یقین […]

کشمیر میں 8 جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان

سری نگر، 4 جولائی :محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ وادی میں منگل کے روز موسم ٹھںڈا رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر […]

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

لداخ، 4 جولائی: لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی ہے۔ نیشنل سینٹر سیسمالوجی کے مطابق لداخ میں منگل کی صبح 7 بجکر 38 منٹ پر […]

میکسیکو میں امریکہ سے آنے والی بس الٹی، 8 لوگوں کی موت

میکسیکو میں امریکہ سے آنے والی بس الٹی، 8 لوگوں کی موت

میکسیکو سٹی، 4 جولائی : وسطی میکسیکو میں زکاٹیکاس-سالٹیلو ہائی وے پر پیر کے روز امریکہ سے آنے والی ایک مسافر بس الٹ جانے سے کم از کم آٹھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔ نیشنل سول پروٹیکشن کوآرڈینیشن نے ٹویٹر پر کہا کہ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح […]