کشمیر میں 9 جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان

کشمیر میں 9 جولائی تک رک رک کر بارشوں کا امکان

سری نگر، 6 جولائی : محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 9 جولائی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں دوپہر یا شام کے وقت بارشوں کے مختصر مرحلے کا امکان ہے۔ […]

بارہمولہ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار:پولیس

سری نگر، 6 جولائی: بارہمولہ پولیس نے ایک لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس اسٹیشن کو ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ زنانہ پارک خواجہ […]

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ جی یاترا: زائد از ساڑھے 6 ہزار یاتریوں کا ساتواں قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 6 جولائی: جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امرناتھ جی مندر کی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش وخروش سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات […]

بے احتیاطی اور غیر سنجیدگی

بے احتیاطی اور غیر سنجیدگی

بچوں کا مستقبل سنوارنے میں تعلیم اور مختلف افراد کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ تعلیم کی اہمیت اور افادیت ہر دوریا عہد میں مسلمہ رہی ہے۔ اسلام میں علم کی حصولیابی کو لازمی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ بغیر علم کے مذہبی اعمال کی اہمیت جاتی رہتی ہے۔ سماج میں اپنا کردار ادا کرنے […]

لیفٹیننٹ گورنر نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی رعناواری اور گوردوارہ سری شاد یمرگ صاحب پلوامہ میں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی رعناواری اور گوردوارہ سری شاد یمرگ صاحب پلوامہ میں حاضری دی

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سری گوروہرگو بند جی مہاراج کے پرکاش پروو کے موقعہ پر گوردوارہ چھٹی پادشاہی رعناواری اور گوردوارہ سری شادیمرگ صاحب پلوامہ میں حاضری دی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اِس موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی اور اُنہوں نے اَمن ، خوشحالی ، ترقی اور سب کی بھلائی کے […]

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” جے اینڈ کے ہیلتھ کنکلیو “ کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ” جے اینڈ کے ہیلتھ کنکلیو “ کا اِفتتاح کیا

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں ذہنی صحت اور غیر متعدی اَمراض سے متعلق ” جے اینڈ کے ہیلتھ کنکلیو “ کا اِفتتاح کیا ۔ اِس موقعہ پرجے اینڈ کے ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہومی بھابھا کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر اور این آئی ایم ایچ اے این ایس […]

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج

سری نگر، 5 جولائی : وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران رک رک کر بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی […]

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

شری امرناتھ یاترا: زائد از 6 ہزار یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

جموں، 5 جولائی: شری امرناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کا کشمیر کی طرف روانہ ہونے کا سلسلہ انتہائی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 6 ہزار 1 سو 7 یاتریوں پر مشتمل چھٹا جھتہ بم بم […]

منوج سنہا کا گرو پورب کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد

منوج سنہا کا گرو پورب کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد

سری نگر، 5 جون : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز شری گورو ہرگوبند سنگھ جی کے گروپورب کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ گورو جی انصاف، قربانی،ہمدردی اور عالمگیر بھائی چارے کے مجسمہ تھے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز […]

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

کشتواڑ میں کئی مقامات پر ایس آئی یو کے چھاپے

جموں، 5 جولائی :جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے بدھ کی صبح ضلع کشتواڑ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے کشتواڑ کے رہنے والے جنگجوئوں کے خلاف این آئی اے کی خصوصی عدالت جموں کی ہدایات کے مطابق مارے جا رہے ہیں جو پاکستان زیر قبضہ کشمیر […]