وزیر آبادمیں لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی، حملہ آور گرفتار

وزیر آبادمیں لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت متعدد رہنما زخمی، حملہ آور گرفتار

اسلام آباد، 3 نومبر : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں مسلح شخص کی فائرنگ سے سابق وزیراعظم عمران خان اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت متعدد رہنما زخمی ہوئے اور ایک کارکن جاں بحق ہوا۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق فیصل جاوید نے زخمی حالت […]

ایتھوپیا حکومت اور ٹائیگرے فورسز جنگ بندی پر متفق

ایتھوپیا حکومت اور ٹائیگرے فورسز جنگ بندی پر متفق

پریٹوریا، 3 نومبر : جنوبی افریقہ کے پریٹوریا میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی امن بات چیت کے بعد ایتھوپیا کی حکومت اور ٹائیگرے کی علاقائی افواج نے دشمنی ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں فریقوں کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا گیا ’’فیڈرل ڈیموکریٹک ری پبلک آف ایتھوپیا […]

مالی کوریا نے آئی سی بی ایم کا تجربہ کیا

مالی کوریا نے آئی سی بی ایم کا تجربہ کیا

سیول، 3 نومبر : جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے، جسے دنیا کے دوسرے سرے تک مار کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ اطلاع جنوبی کوریا کے حکام نے دی […]

آرایس وی: کیلیفورنیا میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

آرایس وی: کیلیفورنیا میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

لاس اینجلس، 2 نومبر : 38لاکھ سے زیادہ آبادی والے مغربی صوبے کیلیفورنیا میں ریسپریٹری سنسیٹیئل وائرس ( آر ایس وی ) کے قہر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے یہاں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کی ہیلتھ کیئر ایجنسی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے […]

مریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

مریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

لاس اینجلس، 2 نومبر : امریکی ریاست کولوراڈو کے دارالحکومت ڈینور میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ ڈینور پولیس ڈپارٹمنٹ نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ پانچ متاثرین کا پتہ چلا ہے، جن میں سے چار کو ہسپتال لے جایا گیا اور ایک کو مردہ قرار دیا گیا۔ […]

سری لنکا کے اسپتالوں میں 160 اہم ادویات کی کمی کا سامنا

سری لنکا کے اسپتالوں میں 160 اہم ادویات کی کمی کا سامنا

کولمبو، 29 اکتوبر : سری لنکا کے اسپتالوں میں 160 ضروری ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔ ہفتہ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں اخبار ‘آئی لینڈ’ نے میڈیکل سپلائیز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ڈی آر کے ہیراتھ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "ملک کے اسپتالوں میں 160 ضروری ادویات کی کمی ہے۔ ہمیں […]

کینیا پاکستانی صحافی ارشد کی موت کی مکمل تحقیقات کرے، اقوام متحدہ

کینیا پاکستانی صحافی ارشد کی موت کی مکمل تحقیقات کرے، اقوام متحدہ

واشنگٹن، 26 اکتوبر :اقوام متحدہ نے کینیا سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی "پراسرار” موت کی مکمل تحقیقات کرے اور نتائج کو عام کرے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں کو بتایا: ’’میں نے ان کی موت کی یہ افسوسناک رپورٹ […]

تقریباً دو گھنٹے بعد واٹس ایپ سروس بحال

تقریباً دو گھنٹے بعد واٹس ایپ سروس بحال

ویب ڈیسک سرینگر :  بھارت بھر میں دو گھنٹے بعد واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی ۔میتا کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں دوپہر کو واٹس ایپ سروس معطل ہوئی جبکہ بھارت میں بھی اس معطلی کا سامنا رہا ۔آو¿ٹیج ٹریکر ڈاو¿ن ڈیٹیکٹرنے بتایا کہ85فیصد صارفین نے واٹس ایپ کی معطلی کی […]

بھارت سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل

بھارت سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل

ویب ڈیسک سرینگر : سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ کی سروس دو پہر12 بجے سے معطل ہے جس کے سبب صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واٹس ایپ سروسز کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے گزشتہ پونے گھنٹے سےسے بند ہے۔ پیغام رسانی کا مقبول پلیٹ فارم واٹس ایپ تکنیکی خرابی کی […]

جرمنی کا یوکرین کی تعمیر نو میں مدد کا وعدہ

جرمنی کا یوکرین کی تعمیر نو میں مدد کا وعدہ

برلن، 25 اکتوبر : جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین میں زراعت، صحت کے شعبے اور توانائی کے نیٹ ورکس کی بحالی سمیت دیگر شعبوں میں مدد کا وعدہ کرتا ہے۔ مسٹر شولز نے پیر کو دارالحکومت برلن میں جرمن یوکرائنی بزنس فورم کے افتتاح کے موقع پر کہا […]