جنگ بندی تجاویز پر اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں: حماس

جنگ بندی تجاویز پر اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں: حماس

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسے جنگ بندی تجاویز پر اسرائیل کی جانب سے ہفتے کو جواب ملا ہے جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے غزہ کے ڈپٹی چیف خلیل الحیہ کے مطابق حماس نے 13 اپریل کو مصری اور قطری ثالثوں کے ذریعے […]

24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان

24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان

مانیٹرنگ ڈیسک دوپہر کا وقت تھا، سورج بادلوں میں چھپا تھا جبکہ ہلکی خشک سرد ہوائیں چل رہی تھیں۔ ایک ایمبولینس تیز رفتاری سے سڑکوں پر دوڑتی ہسپتال کے احاطے میں داخل ہوتی ہے۔ ایمبولینس میں موجود مریض کو ہسپتال لے جایا جاتا ہے جہاں ایمرجنسی کا ڈاکٹر اس کی حالت دیکھ کر گہری تشویش […]

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 356 ہو گئی

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 356 ہو گئی

غزہ، 27 اپریل:  غزہ پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,356 ہو گئی ہے۔حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 51 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوئے۔ 7 اکتوبر 2023 […]

یوکرین میں میزائل حملوں کے دوران زور دار دھماکے

یوکرین میں میزائل حملوں کے دوران زور دار دھماکے

کیف، : روسی میزائل حملوں کے درمیان جمعہ کی رات دیر گئے یوکرین کے متعدد علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی یوکرینفارم نیوز نے کہا کہ یوکرین کے وسطی وِنیتشیا کے علاقے اور مغربی ایوانو فرینکِسک کے علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے۔ میئر ایہور تیریخوف کے مطابق، متعدد دھماکوں سے یوکرین […]

شمالی عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

بغداد،: عراق کے کردستان علاقے میں واقع گیس فیلڈ پر جمعہ کے روز ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی اور وفاقی حکام کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔کردستان ریجنل گورنمنٹ (KRG) کے ترجمان پیشوا حوارمنی نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے میں کھیتوں میں کام کرنے والے […]

غزہ یکجہتی کیمپ :کولمبیا یونیورسٹی میں جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے

غزہ یکجہتی کیمپ :کولمبیا یونیورسٹی میں جاری رکھنے کا اعلان، مظاہرے مزید کئی یونیورسٹیوں تک پھیل گئے

مانیٹرنگ ڈیسک عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ نے جمعے کو کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ ان کے مذاکرات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے اور وہ اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک کیمپس میں لگائے گئے اپنے خیموں میں ہی رہیں گے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں […]

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ سکتی ہے

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ سکتی ہے

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ یہ اطلاع بدھ کو اخباری رپورٹوں میں دی گئی۔ یہ بل جلد ہی امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیجا […]

گوانگ ڈونگ میں آندھی طوفان سے 11 لاپتہ

گوانگ ڈونگ میں آندھی طوفان سے 11 لاپتہ

گوانگ ڈونگ: جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے کے کئی حصوں میں حالیہ دنوں میں مسلسل موسلا دھار بارش کے بعد کل 11 افراد لاپتہ ہیں۔ یہ اطلاع صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے پیر کو دی۔ راحت اور بچاؤ کام ابھی بھی جاری ہے۔ حالی ہی میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا […]

‘اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات ختم ہو سکتے ہیں’

‘اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات ختم ہو سکتے ہیں’

یروشلم: اسرائیل اور حماس قطر میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات چیت ختم کر سکتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل نے ہفتے کے روز اپنی رپورٹ میں اس معاملے سے واقف ایک نامعلوم عرب اہلکار کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل بدھ کو اپنی رپورٹ میں این بی […]

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1216۔رضیہ سلطانہ کے والد التمش کا دلی میں انتقال ہوا۔ 1526۔ بابر نے پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودھی کو شکست دے کر دہلی سے لودھی سلطنت کا خاتمہ کردیا۔ 1534۔۔ کناڈا اور لیبراڈور کا پتہ لگانے والے مشہور سائنسداں جیک کارٹیر اپنے تاریخی دورے پر روانہ ہوئے۔ 1592۔ انگریزی کے معروف شاعر […]