ٹرمپ پر الزام لگانے کے لیے خاطر خواہ ثبوت: تحقیقاتی کمیٹی

ٹرمپ پر الزام لگانے کے لیے خاطر خواہ ثبوت: تحقیقاتی کمیٹی

واشنگٹن، 13 جون : امریکہ میں 6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل فسادات کی تحقیقات کرنے والی امریکی پارلیمنٹ کی سلیکٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹ کر اس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی کوشش کی تھی، جسے ثابت کرنے کے لیے ان کے […]

امریکہ نے چین کے حمایت یافتہ سائبر خطرے سے کیا خبردار

امریکہ نے چین کے حمایت یافتہ سائبر خطرے سے کیا خبردار

واشنگٹن، 9 جون: امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی حکومت کی حمایت یافتہ سائبر کرمینل ملک کی کچھ بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سائبر اینڈ انفارمیشن سیکیورٹی ڈویژن (سی آئی ایس اے) نے یہ بات کہی ہے۔ سی آئی ایس اے نے بدھ کے روز ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا […]

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

تیس ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملے: ڈبلیو ایچ او

جنیوا، 2 جون : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا کے 30 ممالک میں منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈانوم گیبریئس نے نامہ نگاروں کو بتایا ’’اب تک، ڈبلیو ایچ او کو 30 ممالک سے منکی پوکس […]

دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

نیوزڈیسک سرینگر: بھارت سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج یعنی یکم جون کو منایا جا رہا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصدبچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقررین اچھی شخصیت […]

نیپال میں تباہ ہونے والے طیارہ کا ملبہ مل گیا

نیپال میں تباہ ہونے والے طیارہ کا ملبہ مل گیا

کھٹمنڈو، 30 مئی : کل لاپتہ ہوئے تارانامی طیارے کا ملبہ نیپال کے مستانگ ضلع کے تھسانگ-2 سے مل گیا ہے۔ حکام نے یہ اطلاع دی ہے۔ نیپالی فوج کے ترجمان نارائن سلوال نے کہا کہ تلاش اور بچاو¿ ٹیم نے پیر کی صبح جائے حادثہ کا پتہ لگایا لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ […]

بائیڈن نے پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے

بائیڈن نے پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے

واشنگٹن، 26 مئی: امریکی صدر جو بائیڈن نے پولیس اصلاحات سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں تاکہ ملک کے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان اعتماد پیدا کیا جا سکے۔ مسٹر بائیڈن نے بدھ کو کہا، "یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس سے ہم اس ملک کو صحیح سمت […]

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، بائیڈن نے کارروائی کا مطالبہ کیا

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، بائیڈن نے کارروائی کا مطالبہ کیا

واشنگٹن، 25 مئی: امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ میں کم از کم 18 بچوں کی موت پر غصے، مایوسی اور غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر بائیڈن نے ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں بندوق بردار کی جانب سے 18 بچوں کی ہلاکت کے بعد آتشیں اسلحے پر […]

ہندوستان-امریکہ شراکت داری عالمی امن کے لیے’اچھائی‘ کی طاقت: مودی

ہندوستان-امریکہ شراکت داری عالمی امن کے لیے’اچھائی‘ کی طاقت: مودی

ٹوکیو، 24 مئی: ہندوستان نے امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری اور دوستی کو عالمی امن و استحکام اور انسانیت کی بہبود کے لیے "اچھائی کی طاقت” قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات میں اس خیال کا اظہار کیا۔ امریکہ، آسٹریلیا، […]

‘اچھائی کی طاقت’ کے طور پر ابھرے گاکواڈ: مودی

‘اچھائی کی طاقت’ کے طور پر ابھرے گاکواڈ: مودی

ٹوکیو، 24 مئی: امریکہ، آسٹریلیا، ہندوستان اور جاپان کے چار فریقی اتحاد کواڈ کی تیسری چوٹی میٹنگ میں، ان ممالک کے سرکردہ رہنماؤں نے ایک آزاد اور کھلے ہند-بحرالکاہل خطہ اور امن کو یقینی بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ خطے میں استحکام، سلامتی اور خوشحالی کے لیے تعمیری ایجنڈے پر عمل کرنے […]

مودی نے جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے ملاقات کی

مودی نے جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے ملاقات کی

ٹوکیو، 23 مئی : جاپان کے دو روزہ دورے پر پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار آج یہاں جاپان کے چار اعلیٰ کاروباری لیڈروں سے ملاقات کی اور انہیں ہندوستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے امکانات اور ان سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں بتایا۔ امریکہ، آسٹریلیا، ہندوستان اور جاپان […]