انسانی حقوق کے گروپوں نے سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا

انسانی حقوق کے گروپوں نے سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا

واشنگٹن، 29 نومبر : سعودی عرب میں حالیہ سزائے موت کے بعد اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور انسانی حقوق کے گروپوں نےاس ملک میں سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان خاص طور پر منشیات سے متعلق جرائم کے لیے سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کرنے کے […]

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھانے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا

ریاض، 22 نومبر: سعودی عرب نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ میں ملک کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ان رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ سعودی عرب اس وقت […]

آسٹریلیا: سائنس لیب میں تجربات میں غلطی کے باعث متعدد طلباء زخمی

آسٹریلیا: سائنس لیب میں تجربات میں غلطی کے باعث متعدد طلباء زخمی

سڈنی، 21 نومبر : آسٹریلیا کے سڈنی شہر کے ایک پرائمری اسکول میں سائنس لیبارٹری میں غلط تجربہ کرنے کے بعد متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک طالب علم شدید جھلس گیا اور اسے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال لے جایا گیا اور چند طالب علم معمولی […]

ملازمین زیادہ وقت تک کام کریں یا ملازمت سے دستبردار ہوجائیں: مسک

ملازمین زیادہ وقت تک کام کریں یا ملازمت سے دستبردار ہوجائیں: مسک

سان فرانسسکو، 17 نومبر : ایلن مسک نے ٹویٹر کے ملازمین کے ساتھ غیرمتوقع سختی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یا تو سخت محنت کرتے ہوئے زیادہ وقت تک کام کرنے کا عہد کریں یا پھر ملازمت سے دستبردارہوجائیں۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق، سوشل […]

یوکرین پر روسی حملوں کے درمیان پولینڈ میں میزائل داغے گئے: رپورٹ

یوکرین پر روسی حملوں کے درمیان پولینڈ میں میزائل داغے گئے: رپورٹ

وارسا، 16 نومبر: یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ میزائل گرے ہیں جس سے دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ بی بی سی نے کہا کہ یہ رپورٹیں روس کی جانب سے یوکرین پر نئے حملوں کی لہر شروع ہونے کے بعد سامنے آئی ہیں، لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کیا ہوا ہے۔ […]

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا: وائٹ ہاؤس

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا: وائٹ ہاؤس

بالی، 16 نومبر :وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کے لیے جی-20 کے ذریعہ بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ وہائٹ ہاؤس نے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن نے […]

جی -20 عالمی اقتصادی ترقی کے لیے توانائی کی فراہمی پر کوئی پابندی نہ لگائے: مودی

جی -20 عالمی اقتصادی ترقی کے لیے توانائی کی فراہمی پر کوئی پابندی نہ لگائے: مودی

بالی، 15 نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جی -20 ممالک سے کہا ہے کہ وہ دنیا میں خوراک کے بحران سے نمٹنے کے لیے کھاد کی فراہمی بڑھانے کے لیے اقدامات کریں اور عالمی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کےلئے توانائی کی فراہمی پر کسی بھی قسم کی پابندی نہ لگائیں مسٹر مودی نے […]

چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

چیف سیکرٹری نے لندن میں ایک گلوبل کنونشن میں جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی شروعات کی

لندن:چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج عالمی سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ جموںوکشمیر کے مواقعوں کی غیر دریافت شدہ زمین میں سرمایہ کاری کریں تاکہ وہاں کی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ فوائد کو حاصل کیا جاسکے۔ اِن باتوں کا اِظہار ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے یہاں لندن میں اِنسٹی چیوٹ […]

روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا : جے شنکر

روس سے تیل خریدنا ہمارے فائدے کا سودا : جے شنکر

ماسکو، 9 نومبر: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ماسکو سے تیل خریدنا ہندوستان کے لئے فائدہ مند ہے اور وہ اسے جاری رکھنا چاہیں گے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے یہ بات روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران روس سے […]

نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد کی موت

نیپال میں 6.6 شدت کا زلزلہ، 6 افراد کی موت

کھٹمنڈو، 9 نومبر : بدھ کی صبح مغربی نیپال میں 6.6 شدت کے زلزلے میں کم از کم چھ افراد کی موت اور پانچ زخمی ہو گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق نصف شب کے بعد 2 بج کر 12 منٹ پر 6.6 کی شدت کا زلزلہ آیا اور اس کا مرکز کھاپتاد نیشنل […]