افغانستان میں دھماکے میں 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان میں دھماکے میں 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل، 30 ستمبر: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک تعلیمی مرکز میں جمعہ کو ہونے والے زبردست دھماکے میں 19 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ دھماکہ شہر کے مغرب میں دشت برچی علاقے میں کاز ایجوکیشن سینٹر میں ہوا جہاں طلباء یونیورسٹی کے امتحان کے لیے بیٹھے تھے۔ اس […]

دنیا کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن

دنیا کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی ڈائریکٹر جنرل نگوزی اوکونجو آئیویلا نے خبردار کیا ہے کہ پے در پے بحرانوں کے باعث دنیا تیزی سے عالمی کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ خبر ایجنسی ‘اے پی پی’ کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی او کے سالانہ پبلک فورم کے موقع پر خطاب میں […]

شنگھائی تعاون تنظیم چوٹی کانفرنس آج سے سمرقند میں

شنگھائی تعاون تنظیم چوٹی کانفرنس آج سے سمرقند میں

سمرقند/ یوکرین-روس تنازعہ اور تائیوان آبنائے بحران سمیت مختلف عالمی پیشرفت کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 22 واں اجلاس آج یہاں شروع ہوگا۔ میزبان ازبکستان نے چوٹی کانفرنس سے قبل سمر قند میں ایک پارٹی کا انعقادکیا۔ پارٹی جس میں بھارتی فلموں کے گانے ’جمی جمی […]

گوائٹے مالا میں میوزک کنسرٹ میں بھگدڑ، نو افراد ہلاک

گوائٹے مالا میں میوزک کنسرٹ میں بھگدڑ، نو افراد ہلاک

گوائٹے مالا سٹی/ گوائٹے مالا کے یوم آزادی کے موقع پر مغربی شہر کوئٹزالٹینانگو میں ایک میوزک کنسرٹ کے اختتام پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ریڈ کراس نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق جمعرات کو کوئٹزالٹینانگو میں منعقدہ میوزک […]

پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی/ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کے قریب ہونے کے باوجود، گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے، جس سے ان کی قیمتیں پیر کو مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی سطح پر آج لندن برینٹ 1.40 فیصد گر کر 91.54 ڈالر فی […]

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم وفات پا گئیں

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم وفات پا گئیں

برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں بیلمورل میں وفات پا گئی ہیں۔ انھوں نے 70 سال تک برطانیہ پر حکمرانی کی۔ جمعرات کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش ظاہر کیے جانے کے بعد ان کا خاندان سکاٹ لینڈ میں ان کی […]

شمالی برازیل میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ہلاک

شمالی برازیل میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ہلاک

برازیلیا/  برازیل کی شمالی ریاست پارا کے دارالحکومت بیلم کے نزدیک ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 26 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ سرکاری معلومات کے مطابق یہ کشتی جمعرات کے روز مارازو جزیرے میں کیمرا اور بیلم کے درمیان سفر کر رہی تھی۔ اسی دوران کشتی کوٹیجوبا جزیرے پر سوڈے […]

شام میں عمارت گرجانے سے 10 افراد ہلاک

شام میں عمارت گرجانے سے 10 افراد ہلاک

 افراد ہلاکدمشق، 8 ستمبر (یو این آئی) شام کے شمالی شہر حلب میں ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے گرجانے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا نے یہ اطلاع دی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز الفردوس محلے میں منہدم عمارت کے ملبے کے نیچے […]

افغانستان میں اس سال شدید بارش سے 250 افراد کی موت: اقوام متحدہ

افغانستان میں اس سال شدید بارش سے 250 افراد کی موت: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 31 اگست: افغانستان میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے 250 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیریس کے چیف ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی ہمدردی کی تنظیمیں ضروریات کا جائزہ لیتی ہیں اور متاثرہ 100,000 […]

چاقو سے حملے کےبعد سلمان رشدی وینٹی لیٹر میں، آنکھ ضائع ہونے کا امکان

چاقو سے حملے کےبعد سلمان رشدی وینٹی لیٹر میں، آنکھ ضائع ہونے کا امکان

نیویارک، 13 اگست: معروف مصنف سلمان رشدی امریکہ کے نیویارک میں چاقو سے حملے کے بعد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ مسٹرسلمان رشدی کے ایجنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملےمیں مسٹر رشدی کے ہاتھ کی رگ کٹ گئی ہے۔ جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب میں ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ حملے کو […]