لوگ اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام لیوا نہیں:عمر عبداللہ

لوگ اسمبلی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام لیوا نہیں:عمر عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ سال آئندہ کے اپریل اور مئی کے مہینوں […]

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا: پولیس

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا: پولیس

سری نگر: پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے تمچی نائو پورہ علاقے میں پیر کے روز ملی ٹنٹوں نے ایک غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ مہلوک مزدور کی شناخت مکیش ساکن اتر پردیش کے بطور کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے فوراً […]

امن کے ماحول کی حفاظت کرنا امن بحال کرنے سے بھی بڑا چلینج ہے:دلباغ سنگھ

امن کے ماحول کی حفاظت کرنا امن بحال کرنے سے بھی بڑا چلینج ہے:دلباغ سنگھ

سری نگر: جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ فورسز کے لئے اگرچہ امن بحال کرنا ایک بڑا چلینج ہے لیکن امن کی حفاظت کرنا اس سے بھی بڑا چلینج ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہمارے فورسز کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے اور ہم ہر لحاظ سے مستحکم […]

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، ایک ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، ایک ملی ٹنٹ ہلاک:پولیس

سری نگر: سیکورٹی فوروسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کیا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘فوج اور پولیس نے گذشتہ […]

بی ایس سی نرسنگ کے طلبا کا سری نگر میں احتجاج

بی ایس سی نرسنگ کے طلبا کا سری نگر میں احتجاج

سری نگر: بی ایس سی نرسنگ کے طلبا نے ہفتے کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر کونسلنگ میں تاخیر کے معاملے کو لے کر احتجاج درج کیا۔احتجاجی طلبا نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک طالبہ نے میڈیا کے ساتھ […]

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران امن قائم رہا:دلباغ سنگھ

سری نگر: جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے ہفتے کے روز گذشتہ پانچ برسوں کا رپورٹ کارڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے کے دوران یونین ٹریٹری میں کسی عام شہری کی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ ملی ٹنسی کے گراف میں کافی گراوٹ درج ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا سال رواں کے […]

تمام خالی اسامیوں کو رکروٹنگ ایجنسیوں کو ریفر کیا گیا ہے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

تمام خالی اسامیوں کو رکروٹنگ ایجنسیوں کو ریفر کیا گیا ہے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سری نگر: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ ہم نے محکمے کی تمام خالی اسامیوں کو بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو ریفر کیا ہے۔انہوں نے کہ اس سال محکمے کے ساڑھے تین سو ملازمین ریٹائر ہوگئے۔ موصوف ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں میڈیا کے ساتھ […]

پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر تناوی صورتحال تشویشناک: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر تناوی صورتحال تشویشناک: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے جموں کے ارنیہ اور آر ایس پورہ سیکٹر میں تناﺅ کے تازہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہند پاک فوجی حکام پر زور دیا ہے کہ صورتحال مزید ابتر ہونے سے قبل فوری طور پر فلیگ میٹنگ طلب کرکے معاملات کو سلجھائیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا […]

امسال ایل او سی پر 8 دراندازی کی کوششوں کے دوران 27 ملی ٹینٹ مارے گئے : کور کمانڈر

امسال ایل او سی پر 8 دراندازی کی کوششوں کے دوران 27 ملی ٹینٹ مارے گئے : کور کمانڈر

سری نگر:فوج کی 28 انفنٹری ڈویژن کے جی او سی گریش کالیہ نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پرامسال دراندازی کی آٹھ کوششوں کے دوران 27 ملی ٹینٹ مارے گئے اور ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات برآمد کیا گیا ۔ ٓانہوں نے کہاکہ کشمیر میں حالات کافی بہتر […]

لوگوں کو یوم الحاق کی تاریخی اہمیت کے متعلق آگاہ کیا جائے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

لوگوں کو یوم الحاق کی تاریخی اہمیت کے متعلق آگاہ کیا جائے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

سری نگر: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن اور بی جے پی لیڈر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے نوجوانوں پر زور دیا کہ ہے کہ وہ لوگوں کو اس دن کی تاریخی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں جس دن سال 1947 میں جموں وکشمیر نے با ضابطہ طور پر ہندوستان کے ساتھ الحاق […]