کشمیر: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کپوارہ میں مختلف عوامی وفود سے ملے

کشمیر: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کپوارہ میں مختلف عوامی وفود سے ملے

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جمعہ کو اپنے دورہ کپوارہ کے دوسرے دن مختلف عوامی وفود سے ملے اور ان کے مسائل و معاملات کو غور سے سنا۔انہوں نے وفود سے ان کے جائز مسائل کو جلد حل کرانے کی یقین دہانی کی۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہونے والے وفود […]

کشمیر: عید میلادالنبی(ص) کی اختتامی تقریب پرروح پرور مجالس، درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب منعقد

کشمیر: عید میلادالنبی(ص) کی اختتامی تقریب پرروح پرور مجالس، درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب منعقد

سری نگر:وادی کشمیر میں جمعہ کے روز عید میلاد النبی (ص) کی اختتامی تقریبات نہایت ہی عقیدت واحترام اور تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں۔ اس سلسلے میں مساجد، زیارت گاہوں، خانقاہوں اور امام بارگاہوں میں خصوصی مجالس کا انعقاد کیا گیا جن میں علمائے کرام اور ائمہ مساجد نے پیغمبر اسلام (ص) کی […]

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

سری نگر:جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں جمعےکے روز سیکورٹی فورسز نے کئی مقامات پر راہگیروں اور مسافروں کی تلاشی لی جس دوران لوگوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ پورے شہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے […]

سری نگر میں 35 سالہ جوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا

سری نگر میں 35 سالہ جوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا

سری نگر: سری نگر کے راج باغ علاقے میں جمعہ کی صبح 35 سالہ جوان نے عبداللہ برج سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ راج باغ میں ایک شخص نے عبداللہ برج سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر […]

منوج سنہا نے کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دی

منوج سنہا نے کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دی

سری نگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن پر حاضری دے کر پوجا کی۔ انہوں نے اس موقع پر امن اور لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: […]

جھیل ڈل کے 5.1 کلو میٹر طویل شمالی فرنٹ کو موسم سرما سے قبل کھول دیا جائے گا:حکام

جھیل ڈل کے 5.1 کلو میٹر طویل شمالی فرنٹ کو موسم سرما سے قبل کھول دیا جائے گا:حکام

سری نگر: شہرہ آفاق جھیل ڈل کے 5.1 کلو میٹر طویل قدیم شمالی فرنٹ کو موسم سرما سے قبل سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا جس سے وہ بغیر کسی پریشانی کے گرد و پیش کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ جھیل ڈل کے اس شمالی فرنٹ کی تعمیر و ترقی سری […]

موجودہ مالی برس میں جموں و کشمیر اِنتظامیہ 3,241 کاموں کو مکمل کرنے کا ہدف رکھتی ہے تاکہ مستقبل میں تمام شعبوں کی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔لیفٹیننٹ گورنر

موجودہ مالی برس میں جموں و کشمیر اِنتظامیہ 3,241 کاموں کو مکمل کرنے کا ہدف رکھتی ہے تاکہ مستقبل میں تمام شعبوں کی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔لیفٹیننٹ گورنر

کپواڑہ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کپواڑہ میں 26کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا اِفتتاح کیا۔ اُنہوں نے بوائز ہائیر سکینڈری سکول میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلع کپواڑہ کے گزشتہ تین برسوں میں غیر معمولی ترقیاتی سفر کے بارے میں بتایا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سرحدی […]

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سری نگر میں 29 ویں جونیئر نیشنل تھانگ تاچمپئن شپ ۔2023ءکے میڈل جیتنے والوں کو مبارک باد پیش کی

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سری نگر میں 29 ویں جونیئر نیشنل تھانگ تاچمپئن شپ ۔2023ءکے میڈل جیتنے والوں کو مبارک باد پیش کی

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج کہاکہ جموں و کشمیر کے ہر جگہ میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھایا گیا ہے۔ اِن باتوں کا اِظہار مشیرموصوف نے آج یہاں پولو گراﺅنڈ کے کثیر المقاصداِنڈورہال میں29ویں جونیئر نیشنل تھانگ تا چمپئن شپ 2023 کی تمغوں کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے […]

جموں وکشمیر میں اگر حالات ٹھیک ہے تو الیکشن کیوں نہیں کرائے جارہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر میں اگر حالات ٹھیک ہے تو الیکشن کیوں نہیں کرائے جارہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ حکومت امن اور حالات کی بہتری کے دعوے کر رہی ہے پھر جموں وکشمیر میں الیکشن کیوں نہیں کرائے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسمبلی اور دیگر انتخابات میں غیر ضروری تاخیر سمجھ سے بالا تر ہے۔ان باتوں کا اظہار […]

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سری نگر: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے بطور جرمانہ وصول کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمباکو نوشی ہی دیگر تمام نشوں کی گذر گاہ ہے اس کی […]