بارہ مولہ میں چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

بارہ مولہ میں چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار: پولیس

سری نگر: شمالی ضلع بارہ مولہ میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) سے وابستہ چار ملی ٹینٹ معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 10اکتوبر کو بارہ مولہ پولیس ، 52آر آر اور 53بٹالین سی آر پی ایف نے […]

نو منتخب پولیس سربراہ آر آر سیون نے عہدہ سنبھالتے ہی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نو منتخب پولیس سربراہ آر آر سیون نے عہدہ سنبھالتے ہی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

سری نگر: جموں وکشمیر پولیس کے نو منتخب سربراہ آر آر سیون نے منگل کے روز اپنا عہدہ سنبھالا جس دوران سبکدوش پولیس چیف دلباغ سنگھ نے انہیں مبارکباد پیش کی۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس سربراہ کا منصب سنبھالنے کے بعد آر آر سیون نے سینئر آفیسران کے ساتھ جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا […]

بارہ مولہ کے وائلو کرالہ پورہ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

بارہ مولہ کے وائلو کرالہ پورہ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق

سری نگر: شمالی ضلع بارہ مولہ کے وائلو کرالہ پورہ گاوں میں منگل کی شام کو مشتبہ ملی ٹینٹوں نے جموں وکشمیر پولیس میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا، اور بعد ازاں اس کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق منگل […]

سچن پائلٹ کی سارہ سے طلاق: الیکشن کمیشن میں دیے گئے حلف نامے میں لکھا ’ طلاق یافتہ‘

سچن پائلٹ کی سارہ سے طلاق: الیکشن کمیشن میں دیے گئے حلف نامے میں لکھا ’ طلاق یافتہ‘

مانیٹر نگ ڈیسک سرینگر راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن سچن پائلٹ نے اب بیوی سارہ پائلٹ ،جو کہ نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی دختر بھی ہیں ، سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ ایشین میل کے پاس دستیاب دستاویزات کے مطابق سچن […]

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

سری نگر: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو اپنے دو روزہ دورہ لداخ یونین ٹریٹری کے لئے منگل کے روز لیہہ پہنچیں لیہہ ہوائی اڈے پر لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر برگیڈیر (آر) بی ڈی مشرا، چیف ایگزیکٹیو کونسلر (سی ای سی) لیہہ اور سی ای سی کرگل و دیگر پولیس و سول انتظامیہ کے […]

کشمیر میں 2 اور 3 نومبر کو موسم ناساز ہونے کا امکان:محکمہ موسمیات

کشمیر میں 2 اور 3 نومبر کو موسم ناساز ہونے کا امکان:محکمہ موسمیات

سری نگر: خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 2 نومبر کوخاص طور پر پہاڑی علاقوں میں موسم خراب ہونے کی پیش گوئی کی۔متعلقہ محکمہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں یکم نومبر کو موسم جزوی ابر آلود مگر خشک رہ سکتا ہےانہوں نے کہا کہ وادی کے […]

سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا:منوج سنہا

سردار پٹیل نے اپنی مدبرانہ صلاحیتوں سے ملک کو متحد کیا:منوج سنہا

سری نگر: جموں وکشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ‘رن فار یونٹی’ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے بخشی اسٹیڈیم اور راج بھون میں جمع ہوئے اجتماع کو ‘راشٹریہ اکتا دیوس’ کا حلف بھی اٹھوایا۔ […]

کشمیر صوبہ کے اسکولوں کے اوقات کار یکم نومبر سے ہوں گے تبدیلی

کشمیر صوبہ کے اسکولوں کے اوقات کار یکم نومبر سے ہوں گے تبدیلی

سری نگر: ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے صوبہ کشمیر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں یکم نومبر سے تبدیلی کا حکم دیا ہے۔متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے کے مطابق سری نگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکول صبح 10 بجے سے 3 بجے سہہ پہر تک […]

سر نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ، جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم

سر نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ، جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم

سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں پیر کے روز سیکورٹی فورسز نے کئی مقامات پر راہگیروں اور مسافروں کی تلاشی لی جس دوران لوگوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے۔معلوم ہوا ہے کہ پورے شہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے […]

جموں و کشمیرکو بد عنوانی سے صاف و پاک کرنا ہمارا مشن ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیرکو بد عنوانی سے صاف و پاک کرنا ہمارا مشن ہے:منوج سنہا

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو بد عنوانی کے وبا سے صاف وپاک کرنا ہمارا مشن اور ویژن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بد عنوانی سے نمٹنے کے لئے ایک مربوط اور اجتماعی نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا […]