منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

منظم زندگی: چند عادات۔۔۔۔۔محمد بشیر

وقت بچانا اور اس سے صحیح معنوں میں فائدہ اٹھانا ہی کامیاب اور منظم زندگی کی طرف پہلاقدم ہے۔ یہی تنظیمِ وقت ہے۔یا د رکھیے، وقت کو بچایا نہیں جاسکتا بلکہ اسے بہتر طریقے سے استعمال کرنے کو ہی وقت بچانا سمجھا جاتا ہے۔ وقت کی بچت کے سلسلے میں سب سے زیادہ ممدومعاون وہ […]

عذاب صہیونیت کے بہتر سال۔۔۔۔۔۔ عالم نقوی

عذاب صہیونیت کے بہتر سال۔۔۔۔۔۔ عالم نقوی

قلب مسلم میں صہیونیت کا خنجر پیوست ہوئے  قریب 72 سال پورے  ہو چکے ہیں ۔ لیکن اس سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ زبانی جمع خرچ کے علاوہ اس خنجر کو باہر کھینچنے کی کوئی کوشش سر دست کہیں نظر نہیں آتی۔ حماس اور الفتح کے درمیان ایک ماہ قبل  ہونے والی مفاہمت  […]

کشمیر کے ”شام“ بننے کا خدشہ یا دھمکی؟۔۔۔۔۔۔۔۔عارف بہار

کشمیر کے ”شام“ بننے کا خدشہ یا دھمکی؟۔۔۔۔۔۔۔۔عارف بہار

سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل کشمیر کے مشترکہ مزاحمتی فورم کے تینوں قائدین نے ایک اجلاس کے بعد بھارتی حکومت کی طرف سے مذاکرات کار کے تقرر اور مذاکرات کو کلی طور پر مسترد کر دیا ہے۔ان لیڈران نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف مذاکرات […]

مصر کی جیل سے مشہور اخوانی عالم ڈاکٹر صلاح سلطان کی ایمان افروزتحریر

(یہ پیغام اسلامی فقہ اکیڈمی کے حالیہ چھبیسویں سیمینارکے لیے ۲۰؍ فروری۲۰۱۷ء کو لکھا گیا، اس خط میں فقہ اکیڈمی کے سلسلے میں نیک جذبات،اعلی خواہشات اور مفیدمشورے بھی شامل تھے، جنہیں طوالت سے بچنے اور پیغام کی عمومیت برقرار رکھنے کی خاطر حذف کردیا گیا ہے۔مترجم)

مصر کی جیل سے مشہور اخوانی عالم ڈاکٹر صلاح سلطان کی ایمان افروزتحریر

ترجمہ: محی الدین غازی جیل کی تاریک کوٹھری سے میرا یہ پیغام سرزمین ہند کے ہر بزرگ او ر ہر نوجوان عالم کے نام ہے۔ جیل کا ذکر قرآن مجید میں دس مرتبہ ہوا ہے، اور ہر مرتبہ صرف اور صرف مصر کی جیل کا تذکرہ ہوا ہے۔ اور جب بھی ہوا ہے کھلے ہوئے […]

مذاکرات۔۔۔۔۔وقت گزاری کا بہترین مشغلہ۔۔۔۔۔واحد بشیر

مذاکرات۔۔۔۔۔وقت گزاری کا بہترین مشغلہ۔۔۔۔۔واحد بشیر

کشمیر حل طلب مسئلہ ہے اور جنوبی ایشیائی خطے کا امن براہ راست مسئلہ کشمیر کے ساتھ منسلک ہے۔یہ مسئلہ پچھلے ستر سال سے لٹکتا آرہا ہے اور دن بہ دن اس میں مزید پیچیدگیاں پیدا ہوتی جارہی ہیں۔ مسئلے کے تین بنیادی فریق ہیں اور آئے روز ہر کوئی فریق اپنے موقف کی وکالت […]

امریکا کی ایک معتدل اور متوازن آواز۔۔۔۔عارف بہار

امریکا کی ایک معتدل اور متوازن آواز۔۔۔۔عارف بہار

رابن رافیل کا نام برصغیر بالخصوص پاکستانی و بھارتی عوام کے لیے قطعی نیا نہیں۔ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں ابھی پاکستان میں متعارف نہیں ہوئی تھیں جب اگست 1988 کی ایک صبح پاکستان سوگ، حیرت اور غیر یقینی میں ڈوبا ہوا تھا، اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو سے ایک تابوت واشنگٹن کی طرف روانہ […]

اخلاقیات سے سمجھوتہ نہیں…ایس احمد پیرزادہ

اخلاقیات سے سمجھوتہ نہیں…ایس احمد پیرزادہ

ہفتہ رفتہ کے دوران دو اہم خبروں نے عام کشمیریوں کو نہ صرف فکرو تشویش میں مبتلا کئے رکھا بلکہ ان دو خبروں کی تشہیر کے ساتھ ہی عوامی حلقوں میں غم و غصے کا برملا اظہار بھی دیکھنے کو ملا۔ پہلی تشویش ناک خبر یہ تھی کہ ائیر پورٹ اتھارٹی آف انڈیانے شیخ العالمؒ […]

نومبر 1947ء: جب جموں میں انسانیت شرمسار ہوئی

نومبر 1947ء: جب جموں میں انسانیت شرمسار ہوئی

توصیف حسین آہنگر/کشتواڑ اُردوزبان و ابدب کے نامور نقاد حسن عسکری کا مشہور قول ہے ” تقسیم ہند کے بعد رونما ہوئے فسادات نے اُردو افسانے کو چھپڑ پھاڑ کرموضوعات دیے۔“یہ ایسے موضوعات تھے کہ جن پر جب قلم چلا تو رُکنے کا نام نہیں لیا اور محض چند برسوں میں وافر مقدار میں نثری […]

1947میرے جموں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔ ثریا خورشید

1947میرے جموں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔ ثریا خورشید

میری دھندلی یادوں میں ابھی بھی پتھروں کا وہ صاف ستھرا اور خوبصوت شہر بسا ہوا ہے جو ریاست جموں و کشمیر کا موسم سرمائی دارالحکومت جموں تھا ۔ کیسے وقت تھے، کیسی زندگی تھی جو ٹھہر ٹھہر کر رواں دواں تھی۔ جس میں کوئی افرا تفری نہیں تھی، بھگ دڑ نہ تھی، بے سکونی […]

6نومبر1947جب جموں خونِ مسلم سے لال ہوا

6نومبر1947جب جموں خونِ مسلم سے لال ہوا

٭… محمد صادق جرال 6 نومبر 1947ء کا دن ریاست جموں و کشمیرکی تاریخ میں بہت ہی اہمیت و افادیت کا حامل ہے۔ یہ دن پورے جموںو کشمیر، پاکستان اور پوری دنیا میں ان شہیدوں کی یاد میں منایا جاتا ہے،جنہوں نے نومبر کے اوائل میں اپنی جانیں جان آفریں کے سپرد کیں۔ اور یوں […]