علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

علیحدگی پسندو¿ں کے خلاف مرکزی حکومت کا سخت روایہ

سرینگر/حکومت نے علیحدگی پسند رہنماو¿ں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں دی گئی تمام سیکورٹی اور سہولیات واپس لئے جانے کا ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔سی اےن اےس کے مطابق رواں ماہ کی 14 تاریخ کو لیتہ پورہ پلوامہ میں سرینگر جموں شہراہ پر سی آر پی ایف کے قافلے پرہوئے ہلاکت خیز خودکش […]

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

آپریشن آل آوٹ، حقیقت یا فسانہ۔۔۔۔۔۔ ایڈوکیٹ میر اسداللہ

گزشتہ دنوں ریاست کے گورنر جناب ستیہ پال ملک نے جموں میں میڈیا سے بات چیت کے دوران فرمایا کہ کچھ لوگ کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کی رٹ لگا کر ایک غلط تصویر پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، حالانکہ کشمیر میں اس نام کا کوئی بھی آپریشن چل نہیں رہا ہے۔ بی جے […]

انتخابات میں جیت: آسان نہیں۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

انتخابات میں جیت: آسان نہیں۔۔۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں ہندوستان میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جب پانچ صوبائی انتخابات میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، تو کسی نے تبصرہ کیا کہ حالیہ عرصہ میں پہلی بار کشمیر کی برف پوش چوٹیوں سے جنوبی صوبہ تامل ناڈو کے انتہائی کنارے کنیا کماری تک کا سفر […]

آسان نکاح: تقریروں سے نہیں نمونوں سے۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

آسان نکاح: تقریروں سے نہیں نمونوں سے۔۔۔۔ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مسلم سماج میں بڑھتی ہوئی شادی بیاہ کی مسرفانہ رسوم پر روک لگانے اور آسان نکاح کو فروغ دینے کے مقصد سے مہمات منائی جاتی ہیں ، بڑے بڑے جلسے کیے جاتے ہیں ، دھواں دھار تقریریں کی جاتی ہیں ، قرآن و حدیث کے حوالے دیے جاتے ہیں ، لیکن ان کا سننے والوں […]

ٹک ٹاک، فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

ٹک ٹاک،  فحاشی اور اور بے حیائی ۔۔۔۔جی ایم عباس

اس دورِ جدید میں انسان کی دلچسپی اور معلومات کے لئے سائنس کے ذریعے بہت سے اہم وسائل ایجاد اور دریافت ہوئے ہیں. سائنس نے انسان کو سہولیات و آرام دینے کے لئے لاتعداد ذرائع فراہم کئے ہیں جس سے انسان کو گھر بیٹھے دنیا بھر کے  حالات و واقعات ، معلومات اور تفریح و […]

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت

مغربی نظریات پر مولانا مودودیؒ کی گرفت

نظریات: لفظ ’انقلاب‘ کے مفہوم کو متعین کرتے ہوئے کوسِل لیک نے کہا تھا کہ کچھ اصطلاحیں اس قدر مشہور و معروف ہوجاتی ہیں؛ ان کی اتنی مختلف اور بسا اوقات متضاد تعبیریں سامنے آتی ہیں کہ عملاً وہ اصطلاحیں ایک ’نعرہ‘ بن جاتی ہیں۔ ہر بولنے والا اس سے اپنا مفہوم مراد لے سکتا […]

شاہ فیصل کی ترک ِ ملازمت!۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

شاہ فیصل کی ترک ِ ملازمت!۔۔۔ ایس احمد پیرزادہ

گز شتہ دنوں دو خبریں اخباروں کی شہ سرخیاں بنیں: اول آرمی چیف کی پریس کانفرنس ، دوم شاہ فیصل(سابق انڈین ایڈمنسٹریٹو آفسر )کا استعفیٰ ۔ چلئے ان دونوں خبروں کا جائزہ لیتے ہیں ۔ ۱۵؍ جنوری کو آرمی ڈے کے موقع پر آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اپنی پریس کانفرنس میں میڈیا سے […]

مولانا سعد الدین :ایک شخص ایک کارواں۔۔۔۔۔جی ایم عباس

مولانا سعد الدین :ایک شخص ایک کارواں۔۔۔۔۔جی ایم عباس

ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک اسلامی مفکر اسلام اور مفسر قرآن سید ابو الاعلی مودودی علیہ رحمہ کی انقلابی فکر و عمل کا حاصل ہے. یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مولانا مرحوم نے جس وقت تحریک اسلامی کی بنیاد ڈالی ، غلامی نے مسلمانوں کے ایک بہت بڑے طبقے […]

بھارت اور کشمیر میں ISIS: کیا حقیقت کیا فسانہ۔۔۔افتخار گیلانی

بھارت اور کشمیر میں ISIS: کیا حقیقت کیا فسانہ۔۔۔افتخار گیلانی

   کچھ عرصہ سے داعش کے حوالے سے  کچھ ایسے واقعات پیش آرہے ہیں کہ لگتا ہے مسلم نوجوانوں کو ایک بار پھر پھنسانے کیلئے کوئی جال بچھ رہا ہے۔آسام پولیس نے مئی میں ایسے ہی ایک معاملے پوچھ تاچھ کے لئے6 افراد کو حراست میں لیا۔بعد میں معلوم ہوا وہ سبھی بی جے پی […]

امریکہ اور افغان طالبان: مشروط مذاکرات؟ ۔۔۔۔جی ایم عباس

امریکہ اور افغان طالبان: مشروط مذاکرات؟ ۔۔۔۔جی ایم عباس

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو آج کی دنیا کا سب سے طاقتور اور ترقی یافتہ ملک مانا جاتا ہے. اسے عرف عام میں یونائٹڈ سٹیٹس  بھی کہتے ہیں. تقریباً 37 لاکھ مربع میل پر پھیلا ہوا اور 50 ریاستوں پر مشتمل یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے […]