کشمیر: خشک موسم کے بیچ شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ درج

کشمیر: خشک موسم کے بیچ شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ درج

سری نگر، یکم فروری : وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین برعکس خشک موسم کے بیچ مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام کے بغیر شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہوئی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں […]

پٹواری حلقہ کیوا قاضی گنڈ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

پٹواری حلقہ کیوا قاضی گنڈ اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

سری نگر،31 جنوری : اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے پٹواری حلقہ کیوا قاضی گنڈ کو 35 سو روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق اے ایس بی کے پاس ایک شخص […]

پٹن میں بھیانک آتشزدگی 2 مکان خاکستر

پٹن میں بھیانک آتشزدگی 2 مکان خاکستر

سری نگر،31 جنوری: شمالی قصبہ پٹن کے دار گام علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران دو رہائشی مکانات مکمل طورپر خاکستر ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز بعد دوپہر شمالی قصبہ پٹن کے دار گام گاوں میں غلام حسن پرے کے رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے […]

جموں وکشمیر میں مزید 2550 افراد کی رپورٹ مثبت، 15مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 2550 افراد کی رپورٹ مثبت، 15مریض فوت

سری نگر،31 جنوری : جموں وکشمیر میں پیر کے روز مزید 2550افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جبکہ 15مریض فوت ہوئے۔ جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 2550 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ اس دوران 15مریض فوت ہوئے ہیں۔ سرکاری ترجمان نے اعداد وشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ پیر کے روز […]

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

انتظامیہ سرمائی تعطیلات ختم ہونے سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے لائحہ مرتب کرے: نیشنل کانفرنس

سری نگر/جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی صدر ایڈوکیٹ شمیمہ فردوس نے کہا ہے کہ گذشتہ اڑھائی سال سے سکول اور تعلیمی ادارے بند رہنے سے نہ صرف بچوں کی تعلیم بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے بلکہ بچے ذہنی تناﺅ کے شکار ہوگئے ہیں اور ان کی نشونما پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے […]

کشمیر لاکھوں مہاجر پرندوں کی آماجگاہ، امسال قریب دس نئی قسموں کے پرندے بھی وارد وادی

کشمیر لاکھوں مہاجر پرندوں کی آماجگاہ، امسال قریب دس نئی قسموں کے پرندے بھی وارد وادی

سری نگر/ وادی کشمیر جہاں اپنے منفرد و مثالی حسن و جمال کے لئے دنیا بھر کے سیاحوں کی سیاحت کے لئے ہی پسندیدہ ترین جگہ ہے وہیں یہ موسم سرما میں دنیا کے سردترین علاقے کے لاکھوں پرندوں کے لئے بھی ایک مستقل آماجگاہ ہے۔ ماہرین کے مطابق دنیا کے سرد ترین علاقوں سے […]

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی بحال

وادی کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد معمولات زندگی بحال

سری نگر/ گرمائی دارلحکومت سری نگر سمیت وادی کے جملہ ضلع صدر مقامات و قصبہ جات میں 64 گھنٹوں پر محیط ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے بعد پیر کے روز معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے کورونا کیسز کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے یونین ٹریٹری میں64 گھنٹوں پر […]

کشمیر: چلہ خورد کے تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع

کشمیر: چلہ خورد کے تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع

سری نگر/ وادی کشمیر میں سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ چلہ کلان کی حکومت کے خاتمے کے بعد بیس روزہ چلہ خورد کے تخت نشین ہونے کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہوئی ہے۔ بتادیں کہ وادی میں ٹھٹھرتی سردیوں کے لئے مشہور چالیس روزہ چلہ کلان کا دور قتدار اتوار […]

جموں وکشمیر میں 4175 افراد کی رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

جموں وکشمیر میں 4175 افراد کی رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

سری نگر، 29 جنوری:جموں وکشمیر میں ہفتے کے روز مزید 4175 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ پانچ مریض فوت ہوئے۔ سرکاری ترجمان نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ہفتے کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں مزید 4175 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سری نگر میں سب سے […]

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ

سری نگر، 29 جنوری: جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے نائرہ ٹہاب گاوں میں ہفتے کی شام کو سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے جونہی پلوامہ کے […]