ملی ٹینٹوں نے انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر نو سالہ بچی پر فائرنگ کی : آئی جی کشمیر

ملی ٹینٹوں نے انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر نو سالہ بچی پر فائرنگ کی : آئی جی کشمیر

سری نگر، 24 مئی: انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے منگل کے روز بتایا کہ آنچار صورہ میں پولیس اہلکار کی ہلاکت میں ملوث ملی ٹینٹوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے آج انسانیت کی سبھی حدوں کو پھلانگ کر ایک نو […]

پولیس کا اونتی پورہ میں جیش سے وابستہ 8 اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا اونتی پورہ میں جیش سے وابستہ 8 اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر، 24 مئی: جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے جیش سے وابستہ 8 اعانت کاروں کو قابل اعتراض مواد سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے اونتی پورہ میں جیش ماڈیول کا پردہ […]

سری نگر کے صورہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار از جان، بیٹی زخمی

سری نگر کے صورہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار از جان، بیٹی زخمی

سری نگر، 24 مئی: جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ جنگجووں نے پولیس اہلکار پر اندھا دھند فائرنگ کی جس دوران اُس کی بیٹی بھی زخمی ہوئی، گر چہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے پولیس اہلکار کو مردہ قرار دیا۔ […]

سنگم حادثے میں جواں سال نوجوان از جان

سنگم حادثے میں جواں سال نوجوان از جان

سری نگر، 24 مئی: جنوبی کشمیر کے سنگم علاقے میں منگل کے روز موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں 23 سالہ نوجوان برسر موقع ہی از جان ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ موٹر سائیکل زیر نمبر (JK02BE-7030)جو کہ یاسر احمد ڈار ولد منظور احمد ڈار ساکن نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ چلا […]

یقین دہانی کے باوجود بھی کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج تیرہ روز بھی جاری رہا

یقین دہانی کے باوجود بھی کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج تیرہ روز بھی جاری رہا

سری نگر، 24 مئی : کشمیر صوبے میں پنڈت ملازمین کی جانب سے تیرہ روز بھی اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج جاری رہا۔ بتادیں کہ پیر کی شام کو جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ملاقات کی اور یقین دلایا کہ جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں […]

کولگام میں عدم شناخت لاش برآمد

کولگام میں عدم شناخت لاش برآمد

سری نگر، 24 مئی: جنوبی ضلع کولگام میں ویشو نالہ کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں نالہ ویشو کے نزدیک مقامی لوگوں نے لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔ انہوں نے بتایا […]

کشمیر: جنگجو اب بڑی بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کر رہے ہیں

کشمیر: جنگجو اب بڑی بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کر رہے ہیں

سری نگر،24 مئی : حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تشدد کی آگ کو جاری رکھنے کے لئے جنگجو اب بڑی آٹومیٹک بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کرنے لگے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سال رواں کے دوران اب تک جنگجوؤں کی تحویل سے 130 پستول بر آمد کئے گئے۔ کشمیر زون پولیس […]

این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

این وائی سی ملازمین کا سری نگر میں زبردست احتجاج

سری نگر،24 مئی: این وائی سی ملازمین کی بھاری تعداد نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص کر نوکریوں کی مستقلی کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقعے پر ایک […]

شوپیاں میں اپنی نوعیت کے منفرد کلاک ٹاور کی تعمیر مکمل

شوپیاں میں اپنی نوعیت کے منفرد کلاک ٹاور کی تعمیر مکمل

سری نگر، 11 اگست: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گول چوک میں کلاک ٹاور کی تعمیر لگ بھگ مکمل ہو چکی ہے۔ یہ کلاک ٹاور جہاں طرز تعمیر کے لحاظ سے اپنی نوعیت کے منفرد ٹاور ہے وہیں یہ لوگوں کو صرف وقت ہی نہیں بلکہ کئی دوسری اہم معلومات بھی فراہم کرے گا۔ […]

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان

سری نگر،24 مئی: وادی کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں […]