جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
31 C
Srinagar

کولگام میں عدم شناخت لاش برآمد

سری نگر، 24 مئی: جنوبی ضلع کولگام میں ویشو نالہ کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں نالہ ویشو کے نزدیک مقامی لوگوں نے لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اُس کی شناخت کے لئے کارروائی شروع کی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا ۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img