جھیل ڈل کے اندرونی علاقے رونی محلہ میں آتشزدگی کی واردات تین مکان خاکستر

جھیل ڈل کے اندرونی علاقے رونی محلہ میں آتشزدگی کی واردات تین مکان خاکستر

سری نگر، 21 مئی: جموں وکشمیر کے گرمائی دار لخلافہ سری نگر کے جھیل ڈل کے اندرونی علاقے رونی محلہ میں آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات کے دوران تین رہائشی مکان مکمل طورپر خاکستر ہوئے ہیں۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی سہ پہر کو سری نگر کے رونی […]

رام بن حادثہ: منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

رام بن حادثہ: منہدم ٹنل کے ملبے سے ابھی تک 4 لاشیں برآمد : حکام

سری نگر، 21 مئی: سری نگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل ڈہہ جانے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشوں کو باز یا ب کرنے کی خاطر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کے روز ریسکیو ٹیم نے 4 لاشیں برآمد کی ۔ ڈپٹی کمشنر […]

پائین شہر میں جزوی ہڑتال، سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل وحمل جاری

پائین شہر میں جزوی ہڑتال، سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل وحمل جاری

سری نگر،21 مئی (یو این آئی) سری نگر کے پائین شہر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کے بیچ ہفتے کے روز اہم تجارتی مراکز بند رہے تاہم سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل وحمل جاری رہی جبکہ سیول لائنزکے سبھی تجارتی مراکز میں معمول کے مطابق کام کاج جاری رہا۔ موصولہ اطلاعات کے […]

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اُن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

کشمیری پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے، اُن کی سیکورٹی اولین ترجیحات میں شامل : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

سری نگر،20 مئی: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعے کے روز کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی سیکورٹی اور اُن کے جائز مسائل کو حل کرنے کی خاطر تمام تر اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ی پنڈتوں کو صبر سے کام لینے کی ضرورت ہے ۔ اُن کے مطابق […]

عوام کی شکایات کو منصفانہ اور شفاف انداز میں نمٹایا جا رہا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر

عوام کی شکایات کو منصفانہ اور شفاف انداز میں نمٹایا جا رہا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر

سرینگر :لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں کشمیر انٹیگریٹڈ گریونس ریڈیس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم ( جے کے آئی جی آر اے ایم ایس ) کے درخواست دہندگان کے ساتھ بات چیت کی اور سول سیکرٹریٹ میں ” ایل جی کی ملاقات “ براہ راست عوامی شکایات کی سماعت کے پروگرام کے دوران ان کی […]

مرکزی وزیر زراعت نے کے وِی کے بانڈی پورہ کی شہد جانچ لیبارٹری کا عملی طور پر اِفتتاح کیا

مرکزی وزیر زراعت نے کے وِی کے بانڈی پورہ کی شہد جانچ لیبارٹری کا عملی طور پر اِفتتاح کیا

بانڈی پورہ:مرکزی وزیر زراعت و بہبودی کساناں نریندر سنگھ تومرنے آج ہنی ٹیسٹنگ اینڈ بی ہائیو پروڈکٹس ٹیسٹنگ لیبارٹری کا عملی طور پراِفتتاح کیا اور کے وِی کے بانڈی پورہ کو نیشنل بی بورڈ ( این بی بی )نے نیشنل بی کیپنگ اینڈ ہنی مشن ( این بی ایچ ایم ) سکیم کے تحت مالی […]

محکمہ زراعت کشمیر نے شہد کی مکھیوں کا عالمی دن منایا

محکمہ زراعت کشمیر نے شہد کی مکھیوں کا عالمی دن منایا

سرینگر :محکمہ زراعت کشمیر نے آج ” شہد کی مکھیوں کا عالمی دن “ منایا ۔ اس سلسلے میں محکمہ کی جانب سے جموں و کشمیر بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ایگریکلچر کمپلیکس لال منڈی سرینگر میں ڈویژنل سطح کا ایک بڑا پروگرام منعقد ہوا ۔ تقریبات کا آغاز ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]

محکمہ صحت میں سیاسی ریفرنس پر تبادلے عمل میں لانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم، ڈاکٹروں کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار : حکام

محکمہ صحت میں سیاسی ریفرنس پر تبادلے عمل میں لانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم، ڈاکٹروں کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار : حکام

سری نگر،20 مئی: جموں وکشمیر انتظامیہ نے ڈاکٹروں اور نیم طبی عملے کے ساتھ ساتھ چیف میڈیکل اور بلاک میڈیکل آفیسران کو جوابدہ بنانے کی خاطر بائیو میٹرک کو لازمی قرار دیا ہے۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت میں سیاسی ریفرنس پر تبادلے عمل میں لانے والے آفیسران کے خلاف […]

کشمیری پنڈتوں نے سری نگر میں زیشتہ د یوی مندر میں حاضری دی

کشمیری پنڈتوں نے سری نگر میں زیشتہ د یوی مندر میں حاضری دی

سری نگر،20 مئی: جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے گپکار میں واقع زیشتہ دیوی مندر پر جمعے کے روز کشمیری پنڈتوں نے حاضری دی اور وہاں امن و امان کی خاطر خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا۔ یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ دو سال کے وقفے کے بعد گپکار […]

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

سری نگر،20 مئی: شمالی ضلع بارہ مولہ کے اوڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز نے گاڑی کی تلاشی کے دوران 10.4کلو گرام وزنی ہیروئن برآمد کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے جمعے کے روز سری نگر […]