جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

سری نگر،2 جون: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے میر بازار علاقے میں جمعرات کی صبح ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ- سادورہ سیکشن میں چھڑہامہ کے نزدیک ایک شخص ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ متوفی شخص کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

یو این آئی 

Popular Categories

spot_imgspot_img