راج بھون نے اَکشے لابرو کو پُر وقار الوداعیہ دیا

راج بھون نے اَکشے لابرو کو پُر وقار الوداعیہ دیا

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہااور راج بھون کے عملے اور اَفسران نے آج اَکشے لابرو کو الوداعیہ دیا جنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر خدمات اَنجام دیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے آفیسر کے پیشہ ورانہ طرزِ عمل ، خلوص اور لگن کے لئے ان کی تعریف کی اور ان کی اچھی […]

چیئرمین اے پی ایس سی سی اور سابق قانون ساز کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

چیئرمین اے پی ایس سی سی اور سابق قانون ساز کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سری نگر: چیئرمین آل پارٹیز سکھ کوآرڈی نیشن کمیٹی جگموہن سنگھ رینہ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ جگموہن سنگھ رینہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ گوردوارہ بور ڈ کے اِنتخابات ، دستکاری کے فروغ اور نوجوانوں سے متعلق مسائل سے متعلق مختلف اہم اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔ […]

بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرے گی: رویندر رینہ

بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرے گی: رویندر رینہ

سری نگر،3 مئی : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی ے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنے بل پر قائم کرے گی اور اس کو کسی دوسری پارٹی کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

بارہمولہ میں مطلوب منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں مطلوب منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

سری نگر،3 مئی: معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جاری مہم تحت کارروائی انجام دیتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں ایک انتہائی مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ایک کلو نشہ آور مواد بر آمد کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان تفصیلات فراہم کرتے […]

کپوارہ انکائونٹر: دو ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی آپریشن جاری: پولیس

کپوارہ انکائونٹر: دو ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی آپریشن جاری: پولیس

سری نگر،3 مئی: پولیس کا کہنا ہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری تصادم آرائی کے دوران دو ملی ٹنٹ مارے گئے۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا: ‘کپوارہ انکائونٹر اپ ڈیٹ: دو ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی آپریشن ہنوز […]

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے سے ٹریفک بند

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے سے ٹریفک بند

سری نگر،3 مئی: وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ پر کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ گاندر بل میں کپٹن موڑ پر چٹان کھسک آنے کی وجہ سے […]

کپوارہ کے مژھل علاقے میں انکائونٹر شروع: پولیس

کپوارہ کے مژھل علاقے میں انکائونٹر شروع: پولیس

سری نگر،3 مئی : سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔ یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرکے فراہم کی۔ ٹویٹ میں کہا گیا: ‘کپوارہ کے پچھ ناڑ مژھل علاقے میں انکائونٹر چھڑ گیا ہے […]

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، 8 مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، 8 مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

سری نگر،3 مئی : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 8 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 4 سے6 مئی تک موسم جزوی طور پرابر آلود […]

گجراتی کون مین کے خلاف سری نگر کی عدالت میں چارج شیٹ پیش

گجراتی کون مین کے خلاف سری نگر کی عدالت میں چارج شیٹ پیش

سری نگر،2 مئی: پولیس نے سری نگر کی ایک عدالت میں گجراتی کون مین کرن بھائی پٹیل کے خلاف پولیس اسٹیشن نشاط میں درج ایک کیس کے سلسلے میں چارج شیٹ دائر کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گجراتی کون مین کرن بھائی پٹیل کے خلاف پولیس اسٹیشن نشاط میں درج ایف […]

سری نگر میں لڑکی کے مبینہ چاقو حملے میں لڑکا زخمی

سری نگر میں لڑکی کے مبینہ چاقو حملے میں لڑکا زخمی

سری نگر،2 مئی : سری نگر کے کاکہ سرائے کے دریش کدل علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک لڑکی نے مبینہ طور پر ایک لڑکے پر چاقو سے حملہ کرکے اس کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کاکہ سرائےکے دریش کدل علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک لڑکی نے ایک لڑکے کے […]