صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے میلہ ماتا کھیر بھوانی کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

گاندربل اور دیگر مقامات پر عقیدت مندوں کو تمام ضروری سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اَفسران کو ہدایت دی   سری نگر:صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج تولہ مولہ گاندربل اور کولگام ، اننت ناگ اور کپواڑہ سمیت دیگر اَضلاع میں میلہ ماتا کھیر بھوانی تقریب کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے […]

جی ٹونٹی مندوبین جموں وکشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور فروغ دینے میں سفیر کا کام کریں گے: سکریٹری سیاحت

جی ٹونٹی مندوبین جموں وکشمیر کو عالمی سیاحتی مقام کے طور فروغ دینے میں سفیر کا کام کریں گے: سکریٹری سیاحت

سری نگر،12 مئی : سکریٹری سیاحت سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے مختلف ممالک کے مندوبین یونین ٹریٹری کو عالمی سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے میں سفیر کا کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سری نگر میں منعقد ہونے والا جی ٹونٹی اجلاس جموں […]

ایشین میل کے دیرینہ رکن عبدالمجید وانی بانہالی کا انتقال

ایشین میل کے دیرینہ رکن عبدالمجید وانی بانہالی کا انتقال

آبائی علاقہ میں تجہیز و تدفین ادا،لوگوں کی بڑی تعداد نے کی نماز جنازہ میں شرکت نیوز ڈیسک بانہال/ایشین میل کے دیرینہ رکن اور بانہال کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی گزشتہ شب یعنی جمعرات کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی تجہیز وتدفین جمعہ کو آبائی علاقہ کسکوٹ بانہال […]

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر چار روز بعد ٹریفک بحال

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر چار روز بعد ٹریفک بحال

سری نگر،12 مئی: وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری سے جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ کو جمعے کو چار روز بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دیا گیا۔ اس شاہراہ کو پیر کے روز زوجیلا پاس پر کئی برفانی تودے گر آنے کے نتیجے میں بند کر دیا گیا […]

سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا

سری نگر بھی اب دہلی، ممبئی اور چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا: منوج سنہا

سری نگر،12 مئی : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تیار ہو رہے سری نگر کے بازار بھی دہلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ سری نگر میں ہوتے ہوئے ایسا محسوس کریں گے کہ جیسے […]

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

کشمیر میں ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان

سری نگر،12 مئی : محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں موسم اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک رہنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کے ایک اور مرحلے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق 13 اور14 مئی کو وادی میں کئی مقامات پر بعد از […]

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

سرینگر/یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ادارہ ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے۔وہ آج یعنی جمعرات کو مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی علاقہ کسکوٹ بانہال میں میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،ادارہ ایشین میل […]

لیفٹیننٹ گورنرکا کشمیر یونیورسٹی میں کنسلٹیشن سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنرکا کشمیر یونیورسٹی میں کنسلٹیشن سے خطاب

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج کشمیر یونیورسٹی میں ” موسمیاتی تبدیلی اور آفات کے خطرے میں کمی:دیرپا زندگی کا راستہ بنانا“ کے موضوع پر وائی ۔20 کنسلٹیشن کانفرنس سے خطاب کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اِس وائی۔20 کانفرنس میں بڑے پیمانے پر شرکت ،ماحولیات ،ترقی اور سب کے لئے مساوات ، عالمی […]

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

سری نگر،11 مئی : وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ گلمرگ کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ […]

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشتا دیوی مندر سری نگر میں زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشتا دیوی مندر سری نگر میں زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

سری نگر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج زیشتا ماتا جینتی کے موقعہ پر زیشتا دیوی مندر زیتھیارسری نگر میں منعقدہ مہایاگیا میں شرکت کی۔ اُنہوں نے ماتا زیشتا کا آشیرواد اور سب کی بھلائی کے لئے دُعا کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے دورے کے دوران لوگوں سے بھی بات چیت کی اور اِس موقعہ پر […]