کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی

کشتواڑ سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان، 3 زخمی

جموں، 24 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ داچھن علاقے میں ڈانگ ڈورو پاور پروجیکٹ کے نز دیک پیش آیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ میں داچھن کے نزدیک ایک گاڑی جس میں […]

بانہال میں سڑک حادثہ، ایک از جان، پانچ دیگر زخمی

بانہال میں سڑک حادثہ، ایک از جان، پانچ دیگر زخمی

جموں،22مئی:جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں پیر کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ازجان جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے ۔ اطلاعات کے مطابق بانہال کے تحصیل کھڑی میں ترنہ لنک روڈ پر ٹا ٹا موبائیل حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد […]

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

جموں،20 مئی: سرکاری ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش کرنے کے دوران ایک در انداز کو ہلاک کر دیا گیا۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ میںڈھر میں ایل او سی پر 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب فوجی جوانوں نے […]

راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں نو مسافر زخمی

جموں،18مئی : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے کوٹرناکہ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک گاڑ ی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں نو مسافر زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کی صبح راجوری کے کوٹر ناکہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مسافر بردار گاڑی ڈرائیور کے قابو […]

پونچھ میں نالہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

پونچھ میں نالہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

جموں،18مئی: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے منڈی علاقے میں جمعرات کے روز دریا سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی۔ پولیس ذرائع ے بتایا کہ جمعرات کی صبح سات بجے کے قریب مقامی لوگوں نے سرنکوٹ پونچھ میں سیری چونا علاقے میں نالہ میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو […]

پونچھ کے مینڈھر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، دھماکہ خیز مواد بر آمد

پونچھ کے مینڈھر میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، دھماکہ خیز مواد بر آمد

جموں، 18 مئی : سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں جنگجوئوں کی ایک مشتبہ کمیں گاہ کا پردہ فاش کرکے دھماکہ خیز مواد بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے فوج کی 39 آر […]

وئیر ہاوس جموں میں آتشزدگی کی واردات میں تین دکانیں خاکستر

وئیر ہاوس جموں میں آتشزدگی کی واردات میں تین دکانیں خاکستر

جموں،15مئی :جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے وئیر ہاوس میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز جموں کے وئیر ہاوس میں دکان سے آگ نمودا رہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید دو دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں […]

راجوری میں ایل او سی پر در انداز گرفتار

راجوری میں ایل او سی پر در انداز گرفتار

جموں، 15 مئی : فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں منجا کوٹ سیکٹر میں اتوار کی رات دیر گئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی کوشش کرنے والے ایک در انداز کو حراست میں لیا ہے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے راجوری میں منجا کوٹ علاقے میں […]

شمالی ریلوے کا 17 مئی سے انڈور تا کٹرہ خصوصی ہفتہ وار ٹرین چلانے کا فیصلہ

شمالی ریلوے کا 17 مئی سے انڈور تا کٹرہ خصوصی ہفتہ وار ٹرین چلانے کا فیصلہ

جموں، 15 مئی : یاتریوں کے آرام اور سہولیت اور ریل مسافروں کے بھاری رش کو کم کرنے کے لئے شمالی ریلوے نے 17 مئی سے انڈور تا کٹرہ خصوصی ہفتہ وار ٹرین چلانے کا فیصلہ لیا ہے۔ ایک ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ ریل مسافروں کے رش کو کم کرنے کے لئے انڈور تا […]

جموں میں ایس آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری

جموں میں ایس آئی اے کی جانب سے چھاپہ ماری

جموں، 15مئی : جموں وکشمیر سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جموں صوبے کے مختلف مقامات پر چھاپے ڈالے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس کے ہمراہ جموں کے بن تلاب علاقے میں رہائشی مکان پر چھاپہ ڈالا ۔ معلوم ہوا ہے کہ بن […]