راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد

راجوری میں شادی و دیگر تقریبات پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد

جموں، 13 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کی انتظامیہ نے ضلعے میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے دوران پٹاخے پھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ راجوری وکاس کنڈل کی طرف سے پٹاخوں پر پابندی کا حکمنامہ ایس ایس پی راجوری کی اس اطلاع کے بعد جاری کیا گیا جس کے […]

رام بن میں سڑک حادثہ، قریب 16 مسافر زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ، قریب 16 مسافر زخمی

جموں، 13 مئی :  جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے ڈھلواس علاقے میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں قریب ڈیڑھ درجن مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع رام بن میں ہفتے کے روز بٹوٹ سے رام بن کی طرف آرہی ایک منی بس ڈھلواس کے مقام پر پلٹ گئی جس کے […]

جی ڈی سی کٹھوعہ کے بائز ہوسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

جی ڈی سی کٹھوعہ کے بائز ہوسٹل سے طالب علم کی لاش بر آمد

جموں، 12 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج (جی ڈی سی) کٹھوعہ کے بائز ہوسٹل میں ایک طالب علم کو اپنے کمرے میں لٹکتا ہوا پایا گیا جس سے پورے ہوسٹل میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی سی کٹھوعہ کے بائز ہوسٹل میں ایک طالب علم کو اپنے […]

ریاسی میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

ریاسی میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

جموں، 12 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع ریاسی کے ماہور علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پونچھ کے ماہور علاقے میں ڈاک بنگلے کے نزدیک ایک ٹاٹا سومو سڑک سے لڑھک کر قریب تین سو فٹ گہری کھائی میں جا گرا جس […]

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے

سرینگر/یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ادارہ ایشین میل کے خصوصی رکن اور بانہال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عبدالمجید وانی بانہالی انتقال کر گئے۔وہ آج یعنی جمعرات کو مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی علاقہ کسکوٹ بانہال میں میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون،ادارہ ایشین میل […]

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی طور گولی لگنے سے فوجی جوان فوت

جموں،11 مئی: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں لائن آف کنٹرول پر تعینات ایک فوجی کی اپنی ہی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی گولی سے موت واقع ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر میں ایل او سی پر تعینات ایک فوجی جوان کی اپنی ہی بندوق سے حادثاتی طور نکلنے والی […]

پونچھ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن

پونچھ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن

جموں،10مئی: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے نصف درجن علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی۔ اطلاعات کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بدھ کی صبح پونچھ کے نصف درجن […]

سانبہ میں پاکستانی غبارہ برآمد : پولیس

سانبہ میں پاکستانی غبارہ برآمد : پولیس

جموں،9 مئی: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع میں پولیس نے پاکستانی غبارے کو برآمد کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع سانبہ میں چند مقامی افراد نے منگل کی صبح ایک پاکستانی غبارے کو دیکھا اورفوری طورپر پولیس کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی۔ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور پاکستانی غبارے […]

پونچھ : این آئی اے نے اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو حراست میں لیا

پونچھ : این آئی اے نے اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو حراست میں لیا

سری نگر،8 مئی: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے نوجوان کودھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل کی صبح چھ بجے کے قریب این آئی اے کی ایک ٹیم ے پونچھ […]

ڈوڈہ: ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی

ڈوڈہ: ٹریفک حادثے میں چار افراد زخمی

جموں،8 مئی: جموں وکشمیر کے ٹھاٹھری گندو شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح مچھی پال کے نزدیک ٹاٹا سومو حادثے کاشکار ہوئی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے اور انہیں طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال […]